Raveeha Revitalizing

Raveeha Revitalizing “Organic Grocery | Chemical-Free Living | Healthy Lifestyle Tips۔۔
925 Sterlings Silver jewelry & Gems
Health is a 24/7 filter ✨
(253)

How sweet your words are ?? !!! Take a look
20/05/2026

How sweet your words are ?? !!! Take a look

مشروم کھاؤ بھایا ⚠️
19/05/2026

مشروم کھاؤ بھایا ⚠️

سوپر ڈسکاؤنٹ آفر 2200 ❌2000 ✔️عید کی خوشیوں میں دوسروں کو خوش کرنے کا مزہ ہے، لیکن کبھی کبھی خود کو بھی تھوڑا پیار دینا ...
18/05/2026

سوپر ڈسکاؤنٹ آفر
2200 ❌
2000 ✔️

عید کی خوشیوں میں دوسروں کو خوش کرنے کا مزہ ہے، لیکن کبھی کبھی خود کو بھی تھوڑا پیار دینا ضروری ہے۔

یہ نیلے نگینے والی انگوٹھی صرف ایک زیور نہیں… یہ محبت، یادیں اور رشتوں کی مضبوطی لے کر آتی ہے۔

چاہے یہ کسی عزیز کے لیے تحفہ ہو یا خود کو دینے کا ایک خاص لمحہ، ہر چمک آپ کے دل کو خوشی سے بھر دیتی ہے۔

🎁 تحفہ دینا محبت ہے – اور خود کو دینا خود کی قدر ہے۔

عید پر اپنے یا کسی خاص کے لیے یہ انگوٹھی منتخب کریں اور خوشیوں کا تحفہ بانٹیں۔

ڈیلیوری فری
ایڈوانس پیمنٹ آفر
0317 0261259

کیا یہ آسان رہے گا استعمال کرنا ؟؟
18/05/2026

کیا یہ آسان رہے گا استعمال کرنا ؟؟

کیا گھٹیاپہ ہے یہ اس کچھ second کی ویڈیو پر سینکڑوں ملین ویو آگئے ہیں ۔۔ حیرت ہے !!!
17/05/2026

کیا گھٹیاپہ ہے یہ اس کچھ second کی ویڈیو پر سینکڑوں ملین ویو آگئے ہیں ۔۔ حیرت ہے !!!

ایک دن، چاندنی نے زمین پر اترنے کا فیصلہ کیا۔وہ چھوٹی چھوٹی لکیروں میں بند ہو گئی، اور بن گئی یہ نایاب چاندی کے earrings...
17/05/2026

ایک دن، چاندنی نے زمین پر اترنے کا فیصلہ کیا۔
وہ چھوٹی چھوٹی لکیروں میں بند ہو گئی، اور بن گئی یہ نایاب چاندی کے earrings۔

ہر جوڑے پر لگیں تو جیسے لمحے خود بول اٹھیں:
"یہ تمہارے لیے خاص ہیں، تمہاری شخصیت کی عکاسی ہیں"
چھوٹے، نفیس، اور پہلے کبھی نہ دیکھے جانے والے ڈیزائن

عید کے خوشیوں میں یا کسی بھی خاص لمحے میں،
یہ earrings ہر نگاہ کو اپنی طرف کھینچ لیں گے۔

🎁 limited pieces – اپنی کہانی آج ہی چمکدار بنائیں
اصل قیمت 2500 ہے

لیکن عید سے پہلے اِسکو آرڈر کرنے پر آپ کو 2000 میں ملیں گے 300 ڈیلیوری چارجز جو ہوتے وُہ بھی فری

ساتھ میں premium جیولری باکس بھی فری

شام کے پانچ بج رہے ہیں۔ کام کا بوجھ اب بھی سر پر ہے، لیکن جسم کی ہمت جواب دے رہی ہے۔ اس وقت ہم اکثر چائے کے ساتھ بسکٹ یا...
17/05/2026

شام کے پانچ بج رہے ہیں۔ کام کا بوجھ اب بھی سر پر ہے، لیکن جسم کی ہمت جواب دے رہی ہے۔ اس وقت ہم اکثر چائے کے ساتھ بسکٹ یا تلی ہوئی اشیاء کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہیں، جو ذائقہ تو دیتے ہیں مگر توانائی نہیں۔

کچھ دیر بعد وہ ذائقہ ختم ہو جاتا ہے، لیکن سستی برقرار رہتی ہے۔

یہیں سے سیڈ کرنچ کا آغاز ہوتا ہے۔

یہ محض ایک اسنیک نہیں، بلکہ آپ کے جسم کے لیے ایک 'انرجی بوسٹر' ہے۔ تصور کریں: السی، کدو کے بیج، سفید تل، چار مغز اور سورج مکھی کے بیجوں کا ایک ایسا کمال کا مکسچر جس پر گڑ کی ہلکی سی تہہ چڑھی ہوئی ہے۔

ہر لقمے کے ساتھ آپ کو وہ کرنچ ملتا ہے جو آپ کی شام کی بھوک کو بھی ختم کرتا ہے اور آپ کے دماغ کو دوبارہ تازہ دم کر دیتا ہے۔ آفس میں کام کے دوران ہو یا گھر میں فیملی کے ساتھ چائے کا وقت، Seed Crunch آپ کو وہ قدرتی طاقت فراہم کرتا ہے جس کی آپ کے جسم کو ضرورت ہے۔

کوئی مصنوعی مٹھاس نہیں، کوئی نقصان دہ چکنائی نہیں۔ صرف قدرت کی خالص نعمتیں، ایک بہترین 800 گرام کی پیکنگ میں۔

آج ہی سیڈ کرنچ آزمائیں اور اپنی شام کو بوجھل تھکاوٹ کے بجائے حقیقی توانائی سے بدل دیں

قیمت 1650 کے بجائے فقط 1500 روپے میں آفر کل شام تک کی ہے

0317 0261259
Raveeha Revitalizing

پاکستان میں جمعہ والے دن بریانی یا پلاؤ تقریباً ہر گھر میں بنتا اس کی شروعات کب سے ہوئی ؟؟؟؟
15/05/2026

پاکستان میں جمعہ والے دن بریانی یا پلاؤ تقریباً ہر گھر میں بنتا

اس کی شروعات کب سے ہوئی ؟؟؟؟

آٹھ گھنٹے سونے کے باوجود بھی تھکن ختم نہیں ہوتی؟کبھی کبھی یہ صرف جسمانی تھکن نہیں ہوتی بلکہ اعصابی اور ذہنی کمزوری کی عل...
14/05/2026

آٹھ گھنٹے سونے کے باوجود بھی تھکن ختم نہیں ہوتی؟

کبھی کبھی یہ صرف جسمانی تھکن نہیں ہوتی بلکہ اعصابی اور ذہنی کمزوری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ یہی کیفیت آہستہ آہستہ کئی مسائل کو جنم دیتی ہے۔ گھر ہو یا کام کی جگہ، دل نہیں لگتا… چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے، طبیعت میں چڑچڑاپن بڑھ جاتا ہے اور ذہن ہر وقت بوجھل سا رہتا ہے۔

ایسے میں جسم کو ضرورت ہوتی ہے قدرتی طاقت اور سکون دینے والی جڑی بوٹیوں کی۔

قدرت نے ہمیں کچھ ایسی نعمتیں عطا کی ہیں جو اعصاب کو مضبوط کرنے اور جسم کو توانائی دینے میں مددگار سمجھی جاتی ہیں، جیسے:

اسگند ناگوری 100 گرام
اور سفید موصلی 100 گرام

یہ جڑی بوٹیاں صدیوں سے روایتی طریقہ علاج میں استعمال ہوتی آرہی ہیں، جو جسم کو طاقت، اعصاب کو سکون اور ذہن کو تازگی دینے میں معاون سمجھی جاتی ہیں۔

دونوں کو اچھی طرح باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔

استعمال کا طریقہ:
رات کو سونے سے تقریباً آدھا گھنٹہ پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

مسلسل 3 سے 4 ہفتے استعمال کرنے سے ان شاء اللہ جسم کو طاقت، اعصاب کو سکون اور ذہن کو تازگی محسوس ہوگی۔

Raveeha Revitalizing
0317 0261259

600 روپے کی خاص ڈسکاؤنٹ آفربیری کا شہد — آدھا کلوSeed Crunch — آدھا کلویہ بہترین کامبینیشن خواتین کی صحت، روزانہ توانائی...
13/05/2026

600 روپے کی خاص ڈسکاؤنٹ آفر

بیری کا شہد — آدھا کلو
Seed Crunch — آدھا کلو

یہ بہترین کامبینیشن خواتین کی صحت، روزانہ توانائی اور جسمانی کمزوری میں مددگار سمجھا جاتا ہے۔ گرمی کے موسم میں بیری کے شہد کو پانی میں ملا کر پیا جائے تو اس کی تاثیر معتدل ہوجاتی ہے اور جسم کو تازگی محسوس ہوتی ہے۔

اگر یہ دونوں پروڈکٹس الگ الگ آرڈر کیے جائیں تو قیمت 2800 روپے بنتی ہے، لیکن اب محدود وقت کے لیے دونوں صرف 2200 روپے میں دستیاب ہیں۔

ڈیلیوری کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں۔

یہ آفر صرف ایڈوانس پیمنٹ پر دستیاب ہے۔

0317 0261259
Raveeha Revitalizing

کڑی پتہ کے بیج لگنا شروع ہو چکے یہاںسال میں ایک بار لگتے یہہاضمہ بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔وٹامن اے، بی، سی اور آئرن سے ...
13/05/2026

کڑی پتہ کے بیج لگنا شروع ہو چکے یہاں
سال میں ایک بار لگتے یہ

ہاضمہ بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔
وٹامن اے، بی، سی اور آئرن سے بھرپور ہوتا ہے۔
بالوں اور جلد کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔
بعض لوگ اسے شوگر کنٹرول کرنے میں بھی فائدہ مند مانتے ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raveeha Revitalizing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share