𝒕𝒂𝒓𝒊𝒒 𝒕𝒂𝒏𝒐𝒍𝒊 𝒗𝒍𝒐𝒈

𝒕𝒂𝒓𝒊𝒒 𝒕𝒂𝒏𝒐𝒍𝒊 𝒗𝒍𝒐𝒈 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝒕𝒂𝒓𝒊𝒒 𝒕𝒂𝒏𝒐𝒍𝒊 𝒗𝒍𝒐𝒈, Grocers, Karachi.

03/03/2025
17/02/2025
17/02/2025

رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں
صاف لفظوں میں لوگ خدا حافظ کیوں نہیں کہتے
Tanoli

10/02/2025

کبھی سوچا ہے...؟؟

یہ سوشل میڈیا ایک تجسس کی دنیا ہے جب تک کسی کا چہرہ دیکھ نہ لو تجسس باقی رہتا ہے...!!
کُچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مذاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چُھو لینے والی تحریر...!!
لوگ اُس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بےنام سی کشش...
پھر یہ کشش کسی تعلق کا موجب بنتی ہے اور بات ہوتے ہوتے تصویر دیکھنے دِکھانے تک پہنچ جاتی ہے...!!
لیکن جب تصویر کسی کی توقع کے مطابق نہیں ہوتی تو وہ تجسس اُسی وقت ختم ہو جاتا ہے...!!
تجسس ختم، تعلق ختم...
اجنبیت ایک "راز" ہے۔۔۔۔۔
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں
اجنبیت ھی رہے تو اچھا ھے.
💜Tanoli

08/02/2025

‏عشق نے کیا کیا رنج سہے تم کیا جانو
آگ میں کتنے پھول کھلے تم کیا جانو

ہجر کی کالی رات میں کیسے کیسے لوگ
خاک میں مل کر خاک ہوئے تم کیا جانو

تم بچھڑے تو ہم نے اپنی پلکوں پر
کتنے دریا روک لئے تم کیا جانو
‎ ✍️
Tanoli GrOuP

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝒕𝒂𝒓𝒊𝒒 𝒕𝒂𝒏𝒐𝒍𝒊 𝒗𝒍𝒐𝒈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝒕𝒂𝒓𝒊𝒒 𝒕𝒂𝒏𝒐𝒍𝒊 𝒗𝒍𝒐𝒈:

Share

Category