online Quran teacher

online Quran teacher "Brothers and sisters",
l am an online Quran teacher offering
a unique Quran Academy experince. Contact us via WhatsApp at
03287190687

Good news for Muslims worldwide
including those in Pakistan,Saudi
Arabia, America, Australia, London,
Canada and beyond.

17/04/2026

القاري محمد صديق المنشاوي رحمه الله.....❣️❣️

17/04/2026

القاري عبدالله الموسي حفظه الله

17/04/2026

*القارئ محمد صدیق المنشاوي رحمہ اللہ*

`وَاتْلُ مَآ أُوحِىَ إِلَيْكَ مِن كِتَابِ رَبِّكَ ۖ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهِۦ وَلَن تَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلْتَحَدًا`
`وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدٰوةِ وَالْعَشِىِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُۥ ۖ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُۥ عَن ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوٰىهُ وَكَانَ أَمْرُهُۥ فُرُطًا`

(اے نبی ﷺ!) تلاوت کیجئے اس کتاب کی جو آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے وحی کی گئی ہے۔ اس کے کلمات کو کوئی بدلنے والا نہیں، اور آپ اس کے سوا کوئی پناہ کی جگہ نہیں پائیں گے۔
اور اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ روکے رکھئے جو صبح و شام اپنے رب کو پکارتے ہیں، اس کی رضا چاہتے ہیں۔ اور آپ کی نگاہیں ان سے نہ ہٹیں، دنیا کی زینت کے خواہاں ہو کر۔ اور ایسے شخص کی بات نہ مانیے جس کا دل ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا ہو، اور جو اپنی خواہش کے پیچھے چل پڑا ہو، اور اس کا معاملہ حد سے گزر چکا ہو۔

17/04/2026

*خوبصورت تلاوتـﹻ۬ﹻۧۛﹻ۬ﹻـ قـﹻ۬ﹻۧۛﹻ۬ﹻـرآن پاکـﹻ۬ﹻۧۛﹻ۬ﹻـ*

القارئ عبدالله الموسٰى حفظه الله

`أَفَرَءَيْتُمُ ٱلْمَآءَ ٱلَّذِى تَشْرَبُونَ * ءَأَنتُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ ٱلْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ ٱلْمُنزِلُونَ * لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنَـٰهُ أُجَاجًۭا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ "`

*بھلا تم اس پانی کو تو دیکھو جو تم پیتے ہو، * کیا تم نے اسے بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نے؟ * اگر ہم چاہیں تو اسے کھارا (کڑوا) بنا دیں، پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟*

> *ايا تاسو هغه اوبه ګورئ چې تاسو یې څښئ ؟ * آيا دا تاسو د وريځو راورولي دي ، که مونږ ؟ * که مونږ وغواړو ، دا اوبه به ډېرې تروې ( مالګینې) کړو ؛ نو ولې شكر نه ادا كوئ ؟ .*

17/04/2026

*وَاتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَاَ اِبۡرٰهِيۡمَ‌ۘ ۞ اِذۡ قَالَ لِاَبِيۡهِ وَقَوۡمِهٖ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۞ قَالُوۡا نَـعۡبُدُ اَصۡنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِيۡنَ‏ ۞ قَالَ هَلۡ يَسۡمَعُوۡنَكُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَۙ ۞ اَوۡ يَنۡفَعُوۡنَكُمۡ اَوۡ يَضُرُّوۡنَ ۞ قَالُوۡا بَلۡ وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا كَذٰلِكَ يَفۡعَلُوۡنَ‏ ۞ قَالَ اَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَۙ ۞ اَنۡـتُمۡ وَاٰبَآؤُكُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ۞ فَاِنَّهُمۡ عَدُوٌّ لِّىۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ‏ ۞*

*انہیں ابراہیم ؑ کا واقعہ بھی سنادو ۞ جبکہ انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا کہ تم کس کی عبادت کرتے ہو؟ ۞ انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں ۞ آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وه سنتے بھی ہیں؟ ۞ یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں ۞ انہوں نے کہا یہ (ہم کچھ نہیں جانتے) ہم تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا ۞ تم بھی اور تمہارے پرانے باپ دادے بھی ! ۞ میرے لیے تو یہ سب دشمن ہیں ، سوائے ایک رب۔العالمین کے* "

17/04/2026

.تــⷺــⷶــᷱـــⷶــᷝــⷷــⷮــﻼﻭﺍﺕ.قⷶــⷷــⷫــⷶــⷢــⷰــᷭـــﺭﺁﻧـية.cc

> *تلاوة رائعة* *🎙️القارئ : بلال دربالي*

*`وَ قَالَ رَبُّکُمُ ادۡعُوۡنِیۡۤ اَسۡتَجِبۡ لَکُمۡ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِیۡ سَیَدۡخُلُوۡنَ جَہَنَّمَ دٰخِرِیۡنَ`*

*اور تمہارے رب نے کہا ہے کہ : مجھے پکارو ، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا ، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں ، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے ۔*

*And your Lord says, "Call upon Me; I will respond to you." Indeed, those who disdain My worship will enter Hell [rendered] contemptible.*

17/04/2026

> *خوبصورت انداز میں اردو ترجمہ قرآن

`يٰۤـاَ يُّهَا النَّاسُ اِنَّمَا بَغۡيُكُمۡ عَلٰٓى اَنۡفُسِكُمۡ‌ۙ مَّتَاعَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا‌ ثُمَّ اِلَـيۡنَا مَرۡجِعُكُمۡ فَنُنَبِّئُكُمۡ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ۞`

> * *اے لوگو ! تمہاری سرکشی تمہاری جانوں ہی پر ہے، دنیا کی زندگی کے فائدے کے لیے، پھر ہماری ہی طرف تمہارا لوٹ کر آنا ہے، تو ہم تمہیں بتائیں گے جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔*
```O mankind, your injustice is only against yourselves, [being merely] the enjoyment of worldly life. Then to Us is your return, and We will inform you of what you used to do.```

15/04/2026
13/04/2026

مجموعات التلاوة ❤️❤️👇👇
"نبرة الترتيل"

"نبرة النهاوند"

"النبرةالحزينه"

"النبرةالنادرة"

12/04/2026

إمام الحرم المکی الشیخ یاسر الدوسری حفظہ اللہ

*`إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰٓأَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا`*

*اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو*
```Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so]. O you who have believed, ask [Allah to confer] blessing upon him and ask [Allah to grant him] peace```

12/04/2026

Surah Al Ibrahim ❤️❤️❣️

12/04/2026

🥰❣️🫀⌛

Address

Karachi

Telephone

+3287190687

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online Quran teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to online Quran teacher:

Share

Category