Onaizah SaudiArabia

Onaizah SaudiArabia I love sanghr ❤️

02/06/2026
شہروں کے رہائشی پرندے جل چکے سگریٹ کا مثبت استعمال سیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔ کئی قسم کے پرندے زمین پر بکھرے ، استعمال شدہ سگریٹ ...
02/06/2026

شہروں کے رہائشی پرندے جل چکے سگریٹ کا مثبت استعمال سیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔ کئی قسم کے پرندے زمین پر بکھرے ، استعمال شدہ سگریٹ اٹھا کر اپنے گھونسلوں میں لے جاتے ہیں اور وہاں تنکوں کے بیچ رکھ دیتے ہیں ۔
چچڑی، پسو ، چیونٹی اور خون چوسنے والے کیڑے مکوڑے نکوٹین سے دور بھاگتے ہیں ۔۔۔ اور گھونسلے میں سگریٹوں کی موجودگی کی وجہ سے گھونسلے کے نزدیک نہیں آتے ۔ اس طرح پرندے اور ان کے چوزے ان ضرر رساں کیڑوں سے محفوظ رہتے ہیں ۔۔۔۔ جینئس !!
ٹپ : اگر آپ کے پالتو پرندوں کو بھی چچڑی ، پسو تنگ کرتے ہوں تو پنجرے میں چند سگریٹ رکھ دیں ۔
( ستونت کور )

01/06/2026

موٹر سائیکل کا تیل 382 لیٹر
جہاز کا تیل 283 لیٹر۔ اب آپ کی مرضی ہے موٹرسائیکل چلائیں یا جہاز

Address

Onaizah Al-salam Near Albaik Saudi Arabia
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Onaizah SaudiArabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category