AllaH dekh Rah He

AllaH dekh Rah He Aik din ap aogi

06/11/2024
لوگ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھتے صرف آپ کی کامیابی دیکھتے ہیں۔🥀
06/11/2024

لوگ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھتے صرف آپ کی کامیابی دیکھتے ہیں۔🥀

ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہےتم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہےوہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھےموضوعِ ...
13/10/2024

ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے

جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے

کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے

🖋️⁩ محسن نقوی

آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے
13/10/2024

آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے

انسانیت کا فخر ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں۔..😊
10/10/2024

انسانیت کا فخر ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں۔..😊

ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگ ہر خاموشی انا نہیں ہوتی 💜
01/10/2024

ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگ ہر خاموشی انا نہیں ہوتی 💜

میں اُس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں..جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے...ضیاء مذکور..
23/09/2024

میں اُس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں..
جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے...

ضیاء مذکور..

23/09/2024

اعتبار کیا جائے آپ کا ۔۔۔ 🚫اس معیار تک تو پہنچیں پہلے ۔۔👑🖤
21/09/2024

اعتبار کیا جائے آپ کا ۔۔۔ 🚫
اس معیار تک تو پہنچیں پہلے ۔۔👑🖤

پُر سکون ہو جائیں ۔ ہر شخص اپنا کردار نبھا رہا ہے.✨
21/09/2024

پُر سکون ہو جائیں ۔ ہر شخص اپنا کردار نبھا رہا ہے.✨

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AllaH dekh Rah He posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category