sumiya jan

sumiya jan welcome to our official page! i go live with my talented and intelligent daughter who loves creating fun and creative videos for kids. follow sumiya .

we share cartoons, short stories, dance, acting, learning activities, and family friendly entertainment.

08/03/2026

یہ میری پیاری بہن سمیہ کی خوبصورت ویڈیو ہے۔ ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہے، آپ سب دعا کریں اللہ پاک اسے ہمیشہ خوش رکھے۔ 🤍"

07/03/2026

✨ ماشاءاللہ
🤲 اللہ سب بچوں کو نیک بنائے
❤️ اگر اچھی لگے تو دعا دیں

07/03/2026

سمیہ ماشاءاللہ کلمہ طیبہ پڑھ رہی ہیں۔ اللہ پاک سب بچوں کو دین کی صحیح سمجھ دے۔ آمین۔ 🩵

امریکی اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی سید علی خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی "زہرہ محمدی"
06/03/2026

امریکی اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی سید علی خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی "زہرہ محمدی"

06/03/2026

☕ سمیہ اپنے ہاتھوں سے مزیدار کافی بنا رہی ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں۔ ❤️

22/02/2026

آج Sumiya Jan کی طرف سے ایک پیاری سی ویڈیو 😍❤️
ہماری ننھی سمیہ کے ساتھ مزے، ڈانس اور فیملی فن ✨
ویڈیو مکمل دیکھیں اور سپورٹ کریں 🌸

👉 Follow our page for more fun videos

17/02/2026
بیوہ خواتین کے لیے ‘سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے تحت خواتین کو 100,000 روپے دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مط...
17/02/2026

بیوہ خواتین کے لیے ‘سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے تحت خواتین کو 100,000 روپے دیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی ، جسے اس ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا۔

اس اسکیم کے تحت اہل بیوہ خواتین براہِ راست زکوہ فنڈ سے مالی امداد حاصل کریں گی۔

ہر اہل بیوہ کو ایک مرتبہ کے لیے 100,000 روپے دیے جائیں گے، جبکہ ایک بچے والی بیوہ کو اضافی 25,000 روپے اور دو بچوں والی بیوہ کو اضافی 50,000 روپے فراہم کیے جائیں گے۔

زکات ڈیپارٹمنٹ نے اس فلاحی منصوبے کے لیے کل 4 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کا مقصد بیوہ خواتین اور ان کے بچوں کو اقتصادی معاونت فراہم کرنا اور مالی مشکلات کو کم کرنا ہے۔

یہ اقدام حکومت کے سماجی فلاحی پروگراموں کے دائرے میں کمزور اور پسماندہ طبقات کی مدد کے لیے اٹھایا گیا ایک اہم قدم ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sumiya jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share