14/10/2025
فرائز کھانے کا مزہ تب ہی دوبالا ہوتا ہے جب ان پر ہو ذائقے دار مصالحے کا ٹچ! 😋🔥 اسی لیے ہم لائے ہیں آپ کے لیے 10 زبردست Fries Masala Flavors جو ہر موڈ اور ہر ذوق کے لیے ہیں۔
🍟 Cheese Fries Masala – کریمی پنیر کا ذائقہ، ہر لُقمے میں Melted Cheese کا احساس۔
🍟 Mayo Garlic Fries Masala – نرم مایو اور ہلکی سی لہسن کی خوشبو، بالکل Perfect Snack۔
🍟 Spicy Chilli Fries Masala – جنہیں تیز اور چٹپٹا پسند ہے، یہ آپ کے لیے ہے۔ 🌶️🔥
🍟 BBQ Fries Masala – Smoked BBQ کا لاجواب مزہ، بالکل پارٹی Mood کے لیے۔
🍟 Khata Lemon Fries Masala – ترش و مزے دار، بالکل Refreshing ٹچ۔ 🍋
🍟 Pizza Fries Masala – ایک پلیٹ فرائز میں پوری پیزا کی خوشبو اور ذائقہ۔ 🍕
🍟 Cream & Onion Fries Masala – نرم کریمی ٹچ کے ساتھ پیاری سی Onion کی جھلک۔
🍟 Jalapeno Fries Masala – تھوڑا سا Spicy اور تھوڑا سا Tangy، بلکل Different! 🌶️
🍟 Smoky Fries Masala – دھوئیں دار ذائقے کے ساتھ Classic Fries کا مزہ۔
🍟 Tandoori Fries Masala – دیسی مصالحوں کا جادو، ایک پلیٹ اور بس دل جیت لیا۔ 🇵🇰