20/12/2025
"" تبدیلی وقت ""
تحفظ مدارسِ دینیہ کانفرنس کے پنڈال لیاری میں ان شاءاللہ آج ہفتے کی شام سوا سات (7:15) بجے ٹیم جےیوآئی سندھ کی بیٹھک ہوگی، کراچی کے تمام اضلاع اور ٹاؤنز کے کوآرڈینیٹرز ،صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ممبران کی شرکت لازمی ہوگی ۔