JTI Safoora

JTI Safoora رضائے الٰہی کے حصول کیلئے قرآن و سنت کی روشنی میں علمائے حق کی قیادت میں انفرادی اور اجتماعی زندگی کی تعمیر کرنا

With JTI District East – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
19/05/2026

With JTI District East – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

18/05/2026
قائد طلباء محترم ملک محمد اویس صاحب مرکزی صدر جمعیت طلباء اسلام پاکستان دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے کراچی پہنچنے پر ج...
15/05/2026

قائد طلباء محترم ملک محمد اویس صاحب
مرکزی صدر جمعیت طلباء اسلام پاکستان دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے کراچی پہنچنے پر جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے قائم مقام صدر محمد طیب شاکر سمیت دیگر صوبائی ذمہ داران نے انکا استقبال کیا
منجانب: جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی

تنظیمی دورہ احسن العلوم یونٹ گلشن اقبال ضلعی وفد کا قائم مقام صدر محمد طیب شاکر کی زیر قیادت احسن العلوم یونٹ گلشن اقبال...
15/05/2026

تنظیمی دورہ احسن العلوم یونٹ گلشن اقبال
ضلعی وفد کا قائم مقام صدر محمد طیب شاکر کی زیر قیادت احسن العلوم یونٹ گلشن اقبال کا دورہ احسن العلوم یونٹ کے مجلس عاملہ کے ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں مہمان خصوصی معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد دینار نے شرکت کی
منجانب جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی

اجلاس مجلس عاملہ جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی اہم فیصلے بذریعہ سرکلر جاری کیے جائینگے
06/04/2026

اجلاس مجلس عاملہ
جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی
اہم فیصلے بذریعہ سرکلر جاری کیے جائینگے

اظہار مذمتجمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری جواد حقانی اور دیگر کارکنان کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہ...
06/03/2026

اظہار مذمت
جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری جواد حقانی اور دیگر کارکنان کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں
جمعیت طلباء اسلام صفورہ

اظہارِ مذمت
جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کے سیکریٹری جنرل محمد جواد حقانی کی بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی

برادر طیب شاکر (قائم مقام صدرJTI صفورہ) اور احمد مزاری (جنرل سیکریٹریJTI صفورہ) نے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد نثار احمد کا...
06/02/2026

برادر طیب شاکر (قائم مقام صدرJTI صفورہ) اور احمد مزاری (جنرل سیکریٹریJTI صفورہ) نے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد نثار احمد کاکڑ کو JTI صفورہ کا ناظم مالیات مقرر کیا ہے



Address

Safoora Goth University Road Zone Shari
Karachi
JTISAFOORA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Safoora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category