12/02/2023
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کےفضل وکرم سے اوراساتذہ اکرام کی شب روز محنت والدین کی پرخلوص دعاؤں کی برکت سے 10سالہ طویل علمی سفرمکمل کرکے گلشن شہید اسلام جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ سےتکمیل درس نظامی کےموقع پر دستارفضیلت کی سعادت حاصل کی جن مین بڑے بڑے علماء موجود تھے بالخصوص حضرت مولانا محمد حسن لاھور والے اور حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب اس موقع پر ان تمام دوستوں کامشکورہوں جو آکر ہمارۓ خوشیوں میں شریک ہو ئے
والسلام مولانا گل حسن الحسینی بھٹو
فاضل جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ سندہ
آف بڈانی۔ کشمور سندہ ✌❤💫