12/05/2026
جب تک صدر مملکت اصف علی زرداری زندہ ہے جب تک چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو صاحب زندہ ہے کسی مائکلال کو یہ طاقت نہیں کہ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بند کر سکے کیونکہ عوام کا اواز اصف علی زرداری صاحب ہیں بلاول بھٹو صاحب ہیں بھٹو صاحب کا شروع سے منشور رہا اور نعرہ رہا روٹی کپڑا اور مکان مانگ رہا ہے ہر انسان بلاول بھٹو زرداری صاحب نے سندھ میں 21 لاکھ گھر دیے اور انہی کے بدولت اج غریب خواتین اپنے بچوں کو پڑھا لکھا رہی ہیں اج مہنگائی سے تنگ خواتین اپنے گھر بار چلا رہے ہیں وہ صرف اور صرف صدر مملکت اصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد اور عوام سے محبت کا اظہار ہے خواتین کو با اختیار بنانے میں صدر مملکت اصف علی زرداری جو کہ بے نظیر بھٹو صاحب کا خواب تھا کہ ہر خواتین ازاد اور خود مختیار زندگی گزارے تاکہ وہ کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائے اس کے گھر کے دہلیز پر اس کا حق دیا جائے یہ کیسے ہو سکتا ہے اصف علی زرداری صاحب کے ہوتے ہوئے اور بلاول بھٹو کے ہوتے ہوئے کوئی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بند کریں اللہ پاک ہمیشہ صدر مملکت اصف علی زرداری کو صحت و تندرستی والی زندگی نصیب کرے اور بلاول بھٹو کو نئی بلندیوں تک لے جائے اور وزیراعظم پاکستان بنائے تاکہ وہ عوام کا صحیح رہنمائی کر سکے ہمیں اپنے لیڈر اصف علی زرداری صاحب پر اور بلاول بھٹو صاحب پر فخر ہے سوشل ورکر تاج محمد شیرلانی سوشل ورکر ریاض احمد شیرلانی کا خراج تحسین ہے جناب صدر مملکت اصف علی زرداری صاحب کو اور بلاول بھٹو زرداری صاحب کو اور ایم این اے کشمور سردار علی جان خان مزاری صاحب کو پاکستان زندہ باد پیپلز پارٹی زندہ باد