Samaraat Foods - ثمرات فوڈز

Samaraat Foods - ثمرات فوڈز We serve you the taste to remember for life.
100% pure ingredients. Oragnic foods.

15/07/2024

Mango pickle prepration.
Mango achar.
Aam achar.
Organic achar.

22/06/2024
موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے کر آتا ہے۔لا تعداد افرا...
22/06/2024

موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے کر آتا ہے۔
لا تعداد افراد ایسے ہوں گے جو یہ کہیں گے کہ فالسہ ان کے پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔
مگر کیا آپ کو صحت کے لیے اس کے فوائد کا علم ہے؟
*_درحقیقت یہ کسی بھی سپر فوڈ سے کم نہیں جس کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔_*
1 *- معدے کے لیے بہترین*
فالسہ نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے، انسائیکلو پیڈیا آف ورلڈ Medicinal پلانٹس کے مطابق یہ نہ صرف نظام ہاضمہ کے افعال کو کنٹرول میں رکھتا ہے بلکہ یہ جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو دور بھی کرتا ہے۔
2- *دل کو مضبوط بنائے*
فالسے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ورم میں کمی لاتا ہے جو اسے دل کی صحت کے لیے مفید پھل بناتا ہے۔
3 *-کینسر کے خلاف مفید*
یہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جس سے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔
4- *مسلز بنانے میں مدد دے*
یہ ننھا پھل مسلز بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے جس کی وجہ پوٹاشیم اور پروٹین کی موجودگی ہے جو کہ مسلز مضبوط بنانے کے ساتھ پٹھوں کے افعال کو بھی بہتر کرتے ہیں-
5- *جسمانی توانائی بڑھائے*
پروٹین کی وجہ سے فالسے کھانے کی عادت جسم کو زیادہ توانائی فراہم کرتی ہے-
6- *ہڈیاں مضبوط بنائے*
اس پھل میں کیلشیئم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو ہڈیوں کو صحت مند بنانے کے لیے ضروری جز ہے، صحت مند ہڈیاں عمر بڑھنے سے ہڈیوں کی کثافت کم ہونے کا خطرہ بھی کم کرتی ہیں۔
7- *خون کی کمی دور کرے*
فالسے میں موجود آئرن خون کی کمی دور کرنے میں مدد دیتا ہے، آئرن کی کمی خون کی کمی کے ساتھ مختلف طبی مسائل کا خطرہ بڑھاتی ہے جس کی ایک علامت ہر وقت تھکاوٹ طاری ہونا بھی ہے۔
8- *جوان رکھے*
اس پھل کی قدرتی رنگت یعنی جامنی رنگ درحقیقت ایک اینٹی آکسائیڈنٹ کی وجہ سے ہے جو اینتھوسیان سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ کیمیکل ایک ہارمون کولیگن (جو جلد کی لچک اور نرمی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے)کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور جلد کی جوانی کو بحال کرتا ہے۔ فالسے کا استعمال خون کو بھی صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی شفاف ہوتی ہے اور وہ جگمگانے لگتی ہے۔

Juma mubarak
14/06/2024

Juma mubarak

املی کی چٹنی۔Tamarind sauce.Made from organic ingredients...Home made pure and fresh sauces. For order visit www.samaraa...
01/05/2024

املی کی چٹنی۔
Tamarind sauce.
Made from organic ingredients...
Home made pure and fresh sauces.
For order visit www.samaraatfoods.com
Whatsapp.03007075954

Gajar pickle in mustard oil.سرسوں کے تیل میں تیار کردہ گاجر کا آچار۔لذیذ اور ذائقے دار۔گھر کا بنا ہوا صاف ستھرا۔صاف اور ...
16/04/2024

Gajar pickle in mustard oil.

سرسوں کے تیل میں تیار کردہ گاجر کا آچار۔
لذیذ اور ذائقے دار۔
گھر کا بنا ہوا صاف ستھرا۔
صاف اور شفاف مصالحہ جات سے تیار کردہ۔
For order. Whatsapp.03007075954

Carrot pickle in mustard oil.سرسوں کے تیل میں تیار کردہ گاجر کا آچار۔لذیذ اور ذائقے سے بھرپور۔For order 03007075954
16/04/2024

Carrot pickle in mustard oil.
سرسوں کے تیل میں تیار کردہ گاجر کا آچار۔
لذیذ اور ذائقے سے بھرپور۔
For order 03007075954

Customer likes our pickle....
01/04/2024

Customer likes our pickle....

30/03/2024

اسپشل ڈرائی فروٹ آلو بخارا چٹنی۔۔۔۔

Home made fresh and organic achar...
09/12/2023

Home made fresh and organic achar...

Our peanuts are fresh and crispy...
09/12/2023

Our peanuts are fresh and crispy...

Address

Kot Murad Khan
Kasur
55050

Telephone

+923217075954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaraat Foods - ثمرات فوڈز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samaraat Foods - ثمرات فوڈز:

Share