11/01/2026
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے…
لیکن اس شور شرابے کے پیچھے ایک کڑوا سچ چھپا ہوا ہے۔
ہمارے معاشرے میں روز ایسے واقعات سامنے آ رہے ہیں
جہاں حر*ام کو فیشن اور حلال کو بوجھ سمجھا جا رہا ہے۔
شادی شدہ عورت ہو یا مرد، عمر ہو یا تجربہ —
کچھ لوگ نہ شرم محسوس کرتے ہیں، نہ خوفِ خدا۔
افسوس یہ ہے کہ
جو توقعات حلال رشتے سے ہونی چاہئیں،
وہ حر*ام راستوں میں ڈھونڈی جا رہی ہیں۔
شوہر وہ ہوتا ہے جو
اپنی خواہشات کو مار کر
بیوی بچوں کے لیے جیتا ہے،
رزقِ حلال کے لیے تھکتا ہے،
اور عزت بچانے کی کوشش کرتا ہے۔
اور حر*ام؟
سب جانتے ہیں حر*ام میں
کیسے ملاقاتیں ہوتی ہیں، کیا کچھ کھا کر
اللہ ہم سب کی عزتوں کی حفاظت فرمائے
یہ پوسٹ اصلاحی مقصد کے لیے ہے، کسی فرد یا طبقے پر الزام نہیں۔
یہ تصویر( Ai) صرف ریفرنس کے طور استعمال کی