25/01/2025
کھجور کی افادیت اور غذائیت کی وجہ سے اس کا استعمال سال بھر رہتا ہے۔ لیکن رمضان میں اس کی ڈمانڈ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ کھجور پور آپ کے لیے لایا ہے سندھ اور ایران کی بادام اسٹفڈ کھجوریں۔ فریش اور دیدہ زیب پیکجنگ کے ساتھ۔ نا صرف کھجوریں بلکہ آلو بخارے کی چٹنی ، سبز چٹنی اور لال چٹنی بھی گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں ۔ آرڈر کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کیجیے یا واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔
www.khajoorpur.com