Mir Vlogs

Mir Vlogs I’m not trying to be different. To me, I’m just being myself. Positive thoughts and vibes.

18/05/2026

لو جی کرلو بات ۔۔اس خبر تو اب ملی ہے
13/05/2026

لو جی کرلو بات ۔۔
اس خبر تو اب ملی ہے

13/05/2026

چلتی پھرتی کوکیں

12/05/2026

کراچی سے گرفتار ہونے والی بڑی منشیات ڈیلر انمول پنکی کی گرفتاری .
ملزمہ کے چہرے پر مسکراہٹ اور اطمینان واضح دیکھا جاسکتا.
طاقتور منشیات ڈیلر خاتون کی یہ مسکراہٹ دراصل ہمارے نظام عدل پر جگت ہے.

11/05/2026

کان کهول کے سن لیں کہ کوئی بھی صحافی اس کے ساتھ بک بک نہ کرے یہ اکیلا ہی کافی ہے بک بک کرنے کے لیے۔۔

09/05/2026

چاہے غلطی اس لڑکی کی ہو پھر بھی اس بندے کو لڑکی کو نہیں مارنا چاہیے تھا ۔

09/05/2026

الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں
الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کے تھنبھے کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کریں ۔

اس بار Shehbaz Sharif نے دل پر پتھر نہیں، بلکہ پتھر پر دل رکھ کر پٹرول کی قیمت بڑھائی۔
09/05/2026

اس بار Shehbaz Sharif نے دل پر پتھر نہیں، بلکہ پتھر پر دل رکھ کر پٹرول کی قیمت بڑھائی۔

07/05/2026

پنجاب دی ماں کے بارے میں دو الفاظ کہیں ۔۔۔

Address

Khairpur Mirs

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category