Nadir Khan official

Nadir Khan official Kot banglow ubhan sha

24/10/2022

❤️مانا کہ انمول ہو کثرت نایاب بھی ہو تم

ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیں ملتے💞

اب تک 7 ٹی ٹونٹی انٹر نیشینل ورلڈ کپ ہوۓ ہیں جس کا پہلا  ایڈیشن 2007 میں اور آخری ایڈیشن 2021 میں ہوا تھا۔ "ویسٹ انڈیز و...
16/10/2022

اب تک 7 ٹی ٹونٹی انٹر نیشینل ورلڈ کپ ہوۓ ہیں جس کا پہلا ایڈیشن 2007 میں اور آخری ایڈیشن 2021 میں ہوا تھا۔

"ویسٹ انڈیز واحد ٹیم ہے جس نے 2 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتے ہیں"

1) پہلا ایڈیشن 2007 میں انڈیا نے جیتا۔ (فاٸنل بمقابلہ پاکستان)
2) دوسرا ایڈیشن 2009 میں پاکستان نے جیتا۔ (فاٸنل بمقابلہ سری لنکا)
3) تیسرا ایڈیشن 2010 میں انگلینڈ نے جیتا۔ ( فاٸنل بمقابلہ آسٹریلیا)
4) چوتھا ایڈیشن 2012 میں ویسٹ انڈیز نے جیتا۔ ( فاٸنل بمقابلہ سری لنکا)
5) پانچواں ایڈیشن 2014 میں سری لنکا نے جیتا۔ (فاٸنل بمقابلہ انڈیا)
6) چھٹا ایڈیشن 2016 میں ویسٹ انڈیز نے جیتا۔ (فاٸنل بمقابلہ انگلینڈ)
7) ساتواں ایڈیشن گزشتہ سال آسٹریلیا نے جیتا۔ (فاٸنل بمقابلہ نیوزی لینڈ)

تو کیا لگتا ہے اس سال کون جیتے گا؟

01/10/2022

Address

Khairpur Nathan Shah

Telephone

+923000024963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadir Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadir Khan official:

Share

Category