Masjid Haider Khan Khair Pur

  • Home
  • Masjid Haider Khan Khair Pur

Masjid Haider Khan Khair Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid Haider Khan Khair Pur, Grocers, .

25/07/2025

اک چھوٹی سی کاوش اہلیان خیرپور کے لیے ۔۔۔جامع مسجد حیدر خان میں اک عدد ڈیڈ باڈی فریزر ڈونیشن کیا گیا ہے جو کہ موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوے اپ لوگ اپنے ۔والدین ۔۔بہن ۔بھای ۔عزیز و اقارب کی میت کو گرمی دھوپ اور کسی عزیز کے انتظار میں اس کے استعمال سے اپ لوگ اس میت کو با حفاظت اپنے گھر میں رہ سکتے ہیں مسجد سے لے کر جانے کے لیے سزوکی کا استعمال کرنا ہو گا بجلی اور جریٹر دونوں پر لگ سکتا ہے اس چیز کو مینٹین رکھنے کے لیے واپسی پر کحچھ نہ کحچھ حدیہ مسجد فنڈ میں جمع کرانا ہوں گے تاکہ خرابی کی صورت میں مسجد پر کسی قسم کا لورڈ نہ ہو جن بھاہیوں نے اس نیک کام میں کاوش کی اللہ ان کے کاروبار میں برکت دے
نوٹ ۔۔۔۔کسی بھی قسم کی ٹوٹ پھوٹ کی ذمہ داری لے کہ جانے والے کی ہی ہو گی (انتظامیہ مسجد حیدر خان)

انشاء اللہ 11 ربیع الاول بعد نماز عشاہ
14/09/2024

انشاء اللہ 11 ربیع الاول بعد نماز عشاہ

انشاء اللہ 28 ستمبر بعد نماز عشاہ تمام احباب سے شرکت کی اپیل
23/09/2023

انشاء اللہ 28 ستمبر بعد نماز عشاہ تمام احباب سے شرکت کی اپیل

انشاء اللہ 28 ستمبر بعد نماز عشاہ
19/09/2023

انشاء اللہ 28 ستمبر بعد نماز عشاہ

انشاء اللّہ 8 اکتوبر 2022 کو بعد نماز عشاہ سب کو دعاوت دی جاتی ہے شامل ہو کر ثوابِ دارین حاصل کریں شکریہ
28/09/2022

انشاء اللّہ 8 اکتوبر 2022 کو بعد نماز عشاہ سب کو دعاوت دی جاتی ہے شامل ہو کر ثوابِ دارین حاصل کریں شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Haider Khan Khair Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share