05/10/2026
🖤 تعزیتی پیغام
ریاستِ خیرپور کے آخری حکمران، ہز ہائینس میر علی مراد خان تالپور ثانی کے انتقال کی خبر انتہائی رنجیدہ اور دلسوز ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
میر علی مراد خان تالپور پاکستان کی تاریخ اور بالخصوص سندھ کی ثقافتی و سیاسی تاریخ میں ایک ممتاز مقام رکھتے تھے۔ ان کی وفات ایک عہد کے اختتام کا احساس دلاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
سوگوار: خاندان و زاکر زوار عطا حسین چانڈیو ٹیم