Muhammad Asif Bhatti

Muhammad Asif Bhatti Bhatti Group 28/10.R

الحمدللّٰہ ۔۔پیارے بھائی ڈاکٹر ابراہیم سیال صاحب کی طبیعت اب الحمدللہ کافی بہتر ہے تمام دوستوں کا بہت بہت  شکریہ جنہوں ن...
04/04/2026

الحمدللّٰہ ۔۔
پیارے بھائی ڈاکٹر ابراہیم سیال صاحب کی طبیعت اب الحمدللہ کافی بہتر ہے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے بھرپور دعائیں کی اللّٰہ پاک سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

میرے پیارے دوست ڈاکٹر ابراہیم صاحب کی دوبارہ طبیعت کافی ناساز ہو چکی ہے  تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے برائے مہربانی ...
28/02/2026

میرے پیارے دوست ڈاکٹر ابراہیم صاحب کی دوبارہ طبیعت کافی ناساز ہو چکی ہے تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے برائے مہربانی سپیشلی ہمارے بھائی کے لیے دعا کریں اللہ پاک اس کو صحت والی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین

20/02/2026

یا اللہ پاک 🤲اس بابرکت مہینے رمضان المبارک کے صدقے پیارے بھائی ڈاکٹر ابراہیم سیال کو کامل اور مکمل صحت والی زندگی عطا فرما۔
یا رب کریم! اس ننھے پھول کو اپنی خاص رحمتوں کے سائے میں رکھ، اسے ہر بیماری، ہر تکلیف اور ہر آزمائش سے محفوظ فرما۔
اے اللہ! رمضان کی مقدس گھڑیوں، سحر و افطار کی قبولیت والی دعاؤں اور قرآن پاک کے نور کے صدقے اس بچے کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرما۔
اس کے والدین اور تمام گھر والوں کو صبر، حوصلہ اور خوشیاں عطا فرما۔
یا رب العالمین!
اپنی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ اس پر قائم و دائم رکھنا۔ آمین ثم آمین 🤍

ڈاکٹر ابراہیم سیال جو دو دن پہلے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے، اس وقت نشتر ہسپتال ملتان میں زیرِ عل...
17/02/2026

ڈاکٹر ابراہیم سیال جو دو دن پہلے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے، اس وقت نشتر ہسپتال ملتان میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام دوست احباب، عزیز و اقارب اور اہلِ دل سے خصوصی گزارش ہے کہ خلوصِ دل سے دعا کریں کہ اللہ رب العزت پیارے بچے ڈاکٹر ابراہیم سیال کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے، انہیں لمبی اور باعزت زندگی دے، اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
یا اللہ! اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے اس ننھے فرشتے پر اپنا خاص رحم و کرم فرما، اس کے زخموں کو شفا دے، ہر تکلیف کو آسانی میں بدل دے، اور اس کے والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲

15/02/2026

ڈاکٹر ابراہیم سیال میڈیکوز اور ڈاکٹر یوسف بسم اللہ میڈیکل سٹور والے ان کی والدہ وفات پا گئی ہے نماز جنازہ 11 بجے 26 چک میں ادا کیا جائے گا

انتہائی افسوسناک خبر 😢 ہمارے بھائیوں جیسےدوستڈاکٹر ابراہیم سیال چک نمبر 26 دس ار ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ...
15/02/2026

انتہائی افسوسناک خبر 😢 ہمارے بھائیوں جیسےدوست
ڈاکٹر ابراہیم سیال چک نمبر 26 دس ار ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کی والدہ محترمہ اس حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ دل انتہائی رنجیدہ اور غمگین ہے۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ابراہیم سیال کو مکمل اور جلد صحت یابی عطا فرمائے، انہیں اس کٹھن آزمائش میں ہمت اور حوصلہ دے۔ آمین یا رب العالمین۔😭😭😭😭

28/01/2026

میرے والد محترم بقضائے الٰہی سے 😭😭😭😭😭😭😭وفات پا چکا ہے

ہمارے بہت ہی اچھے استاد شفقت عباس صاحب کے بھائی عظمت عباس کی طبیعت کافی زیادہ خراب ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی اپیل ہے ال...
20/01/2026

ہمارے بہت ہی اچھے استاد شفقت عباس صاحب کے بھائی عظمت عباس کی طبیعت کافی زیادہ خراب ہے
تمام دوستوں سے دعاؤں کی اپیل ہے اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے امین ثم امین

19/01/2026

لطیف کلو والد غلام فرید کلو لطیف کلو پیر شکیل شاہ کی کالونی والے وفات پا چکا ہے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

🌟 خوش آمدید نیا سال 2026 مبارک ہو 🌟
01/01/2026

🌟 خوش آمدید نیا سال 2026 مبارک ہو 🌟

01/11/2025

Address

Chak 87/15. L
Khanewal
ASIF8715

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asif Bhatti:

Share

Category