Utility Stores Corporation Khanewal Region

Utility Stores Corporation Khanewal Region Utility Stores Corporation of Pakistan is Pakistan's largest digital Network of groceries Stores owned by Government of Pakistan. The Corporation

Utility Stores Corporation was founded in 1970 by taking 20 retail outlets from Staff Welfare Organization.

20/09/2025

لمحہ فکریہ یہ کے نہ تو ابھی تک 2/3 ماہ کی تنخواہوں کا کوئی اتہ پتہ ھے نہ اور نہ ہی ابھی پیکیج کؤی حتمی شکل سامنے آی ھے کیونکہ کچھ لوگ کورٹ گے ہؤے ہیں اور کچھ یونین والوں نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ھے اور 19 ڈیٹ تک ایم ڈی صاحب بھی رخصت پر ھین ،،، مر گیا تو چھوٹا ملازم جو مقروض در مقروض ہو گیا ھے مجھے تو حیرت ھے کے 11 ہزار ملازمین کو ایک لیٹر کر کے نکال دیا گیا اور اس کے واجبات بھی ادا نہیں کیے گئے ،،،، بس ہر روز ایک نیا شوشا چھوڑ دیا جاتا ھے کے اس کے اتنے لاکھ بن گئے اس کے اتنے لاکھ بس کرو یار ورکر بھکاری بن گیا ہے یونین والوں اب کہاں ہو بھائی کو عملی کام کرو گے یا پھر ورکر کو ذہنی مریض بنا کر دم لو گے ،،،،، ورکروں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ،،،،،

20/09/2025

گزارش یہ ہے کہ 31 اگست 2025 کو حکومت پاکستان نے صرف ایک لیٹر کر کے 1971 سے قائم ادارے کو ختم کر دیا اور تقریباً 11 ہزار ملازمین کو یہ کہہ کر گھروں کو بھیج دیا کے آپ کو ریٹائرمنٹ پیکیج دیا جائے گا ،،، اب حقیقت یہ ھے کے ابھی تک اپریل 2025 کی ہاف سیلری اور ماہ جولائی اور اگست 2025 کی تنخواہیں نہ دی گئی اس طرح ابھی تک کسی ملازم کو تقریباً 3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملیں جس کی وجہ سے ملازمین ذہنی مریض بن چکے ہیں ان کے حق میں کوئی آواز اٹھانے والا نہیں ،،، پیکیج کے بھی دور دور تک کو ی آسار نہیں یوٹیلیٹی اسٹورز کی 54 سال کی خدمت کے بدلے صرف اور صرف ایک بے بنیاد کرپشن کا الزام لگا کر بند کر دیا گیا جب کہ آج یہ ادارہ ہوتا تو سیلاب زدگان کی مدد صرف ایک فون کال پر ہوتی کیونکہ اس کا نیٹ ورک پورے پاکستان میں موجود ہے ،،،، حکومت تین ماہ سے پیکیج پیکیج کھیل رہی ھے اور ملازمین مقروض در مقروض ہو رہے ہیں مولا پاک یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کی مدد فرما رحم فرما آمین یارب العالمین ۔۔۔۔

یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کے نقصانات ۔۔۔ سوہنی دھرتی پروگرام ختم ، اس پروگرام کے تحت جو اوورسیز پاکستانی اپنی رقوم پاکستا...
20/09/2025

یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کے نقصانات ۔۔۔ سوہنی دھرتی پروگرام ختم ، اس پروگرام کے تحت جو اوورسیز پاکستانی اپنی رقوم پاکستان بھیجتے تھے ان کو ان کے رشتے دار یوٹیلیٹی اسٹورز کی اس ایپ سوہنی دھرتی سے ان کو ایک لاکھ روپے بھیجنے پر ایک ہزار پوائنٹس ملتے تھے اس ایک ہزار پوائنٹس پر وہ بنیفشری یوٹیلیٹی اسٹورز سے ایک ہزار کا سامان بلکل مفت لے جاتا تھا اگر کسی کے پاس ایک لاکھ پوائنٹس ہوتے تو وہ ایک لاکھ کا سامان بلکل مفت لے جاتا تھا جو اب ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ BISP کے بنیفشری کو با آسانی سامان ملتا تھا ،،،، ،،،،،،،، چینی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر کی تاریخ میں 164 روپے کلو سے اوپر نہیں گئی اور آج مارکیٹ میں 200 سے زیادہ ،،،،،۔ ،،،، آٹا ، گھی،،، ایل،،،، دالیں ،، چاول ،،،، الحمدللہ مارکیٹ سے کم ریٹ پر اسی طرح صابن سرف بھی مارکیٹ سے کم ریٹ پر ،،،،، اس کے علاوہ بہت کچھ۔ میں مانتا ہوں کچھ کمی کوتاہی بھی تھی لیکن اس کی اتنی بڑی سزا کے ادارہ ھی بند کر دیا اس کا بہت افسوس رے گا

Address

Small Industrail Area Jahania Road Near Murshid Floor Mills USC Regional Office KHanewal
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utility Stores Corporation Khanewal Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utility Stores Corporation Khanewal Region:

Share

Category