Shop On Demand

Shop On Demand Online Delivery All Over Pakistan
Whatsapp 03058721872

14/04/2024
Soapex Face Wash
14/04/2024

Soapex Face Wash

14/04/2024

السلام وعلیکم گروپ ممبران

شاپ آن ڈیمانڈ گروپ میں آپکی خوش آمدید۔

مہنگائی کے اس دور میں بہتر اور معیاری مصنوعات مناسب قیمت پر مہیا کرنے کے لیے شاپ آن ڈیمانڈ آپکی خدمت میں حاضر ہے۔ گروپ میں آپکو مندرجہ ذیل مصنوعات کی دستیابی اور تفصیلات ملتی رہیں گی۔ زیادہ تر مصنوعات امپورٹڈ ہونگی۔ اور مناسب قیمت پر آپکو مہیا کی جائیں گی ۔
1۔ ہمہ قسم کاسمیٹکس ، میک اپ کا سامان
2۔ شیمپو ، فیس واش وغیرہ
3۔ ضروریات زندگی اور استعمال کی مصنوعات
4۔ کچن مصنوعات
5۔ بہترین کوالٹی مصالحہ جات
6۔ الیکٹرونکس مصنوعات
7۔ بچوں کے لیے اسٹڈی ٹیبلٹ
8۔ ہمہ قسم لیڈیز سوٹ
9۔ مختلف قسم کے خالص آملہ، ریٹھا، سکاکائی، ناریل، بادام، آئل وغیرہ
10۔ امپورٹڈ چاکلیٹ، بسکٹ، وغیرہ

آرڈر پر کاسمیٹکس ہول سیل میں بھی دستیاب ہے ۔

*نوٹ*:مہنگی اور کچھ مصنوعات اور زیادہ تعداد میں آرڈر کی صورت میں تھوڑی رقم کی ادائیگی پہلے کرنا ہوگی۔

شکریہ۔کاروباری مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ اور ریپلائی میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

Address

Khanewal

Telephone

+923058721872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shop On Demand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shop On Demand:

Share

Category