Owaisia Corporation New Ghalla Mandi Khanpur Rahim Yar Khan

Owaisia Corporation New Ghalla Mandi Khanpur Rahim Yar Khan کپاس گندم رایا مونجی گڑ وغیرہ کی خریدوفروخت کا مرکز

نئی گندم کا ریٹ اس وقت 3000 سے 3100 روپے تک چل رہا ہے۔ مارکیٹ میں نمی والا مال زیادہ آ رہا ہے، جبکہ کوالٹی بھی زیادہ بہت...
12/04/2026

نئی گندم کا ریٹ اس وقت 3000 سے 3100 روپے تک چل رہا ہے۔ مارکیٹ میں نمی والا مال زیادہ آ رہا ہے، جبکہ کوالٹی بھی زیادہ بہتر نہیں ہے۔ یہ چالیس کلو کا ریٹ ہے۔
#

🌱🔻 سرسوں مارکیٹ میں بڑی کمی 🔻🌱✅سرسوں مارکیٹ ایک دو دن میں 6200 سے 6500 سمجھے ۔🌱✅آج سرسوں کا کام 6800 روپے تک ہوا ، مارکی...
08/04/2026

🌱🔻 سرسوں مارکیٹ میں بڑی کمی 🔻🌱✅
سرسوں مارکیٹ ایک دو دن میں 6200 سے 6500 سمجھے ۔🌱✅
آج سرسوں کا کام 6800 روپے تک ہوا ، مارکیٹ مندی کی جانب
🌱🔻🌱✅

06/04/2026
سرسوں والو کے لئے خوشخبری ✅ آج سرسوں میں سیدھا 300 سے 400 روپے کی تیزی 🆙🔥 سرسوں ٹاپ ریٹ 7700 روپے تک ✅ اسی طرح تیزی رہی ...
06/04/2026

سرسوں والو کے لئے خوشخبری ✅
آج سرسوں میں سیدھا 300 سے 400 روپے کی تیزی 🆙🔥
سرسوں ٹاپ ریٹ 7700 روپے تک ✅
اسی طرح تیزی رہی تو ریٹ 8000 تک جا سکتا ہے ✈️🆙

23/03/2026

گندم مارکیٹ رپورٹ ✅ 🌾
غلہ منڈی میں نئی گندم کی فصل آ گئی 🌾🔥

آجکل منڈی میں سرسوں، رائیہ اور پیلی سرسوں کی مختلف ورائٹیاں آ رہی ہیں
04/03/2026

آجکل منڈی میں سرسوں، رائیہ اور پیلی سرسوں کی مختلف ورائٹیاں آ رہی ہیں

3 مارچ 2026۔ پنجاب ۔ سندھ نئی سرسوں رپورٹ🔥مارکیٹ فل گرمپنجاب مارکیٹ بہتر ۔نئی سرسوں کوالٹی کا مال ہے وہ تقریباً 6300 روپ...
03/03/2026

3 مارچ 2026۔ پنجاب ۔ سندھ نئی سرسوں رپورٹ🔥مارکیٹ فل گرم
پنجاب مارکیٹ بہتر ۔
نئی سرسوں کوالٹی کا مال ہے وہ تقریباً 6300 روپے سے لے کر 6775 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔
جبکہ نمی والا مال تقریباً 5500 روپے سے لے کر 6200 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔
نیو سرسوں سندھ
مارکیٹ پوزیشن|تیزی🔥
میر پور خاص پہنچ 6425-6450روپے
موائسچر: 12فیصد تک
کڈن، پنگریوں. بدین عمر کوٹ، جھڈو، پھلاڈیوں، پتھارو، ڈگری، سمارو: 6275-6350 روپے

گندم مارکیٹ رپورٹ ✅ 🌾 غلہ منڈی صادق آباد میں نئی گندم کی فصل آ گئی 🌾🔥
02/03/2026

گندم مارکیٹ رپورٹ ✅ 🌾
غلہ منڈی صادق آباد میں نئی گندم کی فصل آ گئی 🌾🔥

پنجاب سرسوں مارکیٹ بہتر ہے آج -ریٹ 6000 سے 6600 تک-کوالٹی کا ریٹ ہے
02/03/2026

پنجاب سرسوں مارکیٹ بہتر ہے آج -ریٹ 6000 سے 6600 تک-کوالٹی کا ریٹ ہے

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Owaisia Corporation New Ghalla Mandi Khanpur Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category