Abdullah enterprises

Abdullah enterprises Distributors:
Dalda Foods Ltd

22/08/2026
15/08/2026

عبداللہ انٹرپرائزز کے ایم ڈی اور کمیٹی کے چیف آرگنائزر چوہدری ندیم منظور بیگہ کی دعوت پر کمیٹی ممبر جناب کاشف بلا صاحب آف یو اے ای، جو ان دنوں پاکستان میں تشریف لائے ہوئے ہیں انہوں نے قرعہ اندازی میں خصوصی شرکت کی اور عبداللہ انٹرپرائزز کے اس فلاحی منصوبے کو سراہتے ہوئے ادارے کے منتظمین کو خراج تحسین پیش کیا ۔

13/08/2026

صبحِ روحانی آغاز — عبداللہ انٹرپرائزز

آج عبداللہ انٹرپرائزز میں صبح کے پُروقار آغاز کے موقع پر تلاوتِ کلامِ پاک کا اہتمام کیا گیا، جس میں سورۃ قریش کی تلاوت کی گئی۔ تلاوتِ قرآنِ مجید کے بعد ادارے، اس سے وابستہ تمام افراد اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو دینِ اسلام کی روشنی سے منور کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

10/08/2026

اپنا روزگار کمیٹی 300000 ملک طارق صاحب کو مبارک ہو

10/08/2026

ہونڈا 125 کمیٹی 240000 حاجی ارشد صاحب کو مبارک ہو

10/08/2026

صبحِ بابرکت آغاز — عبداللہ انٹرپرائزز

آج عبداللہ انٹرپرائزز میں دن کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جہاں سورۃ العصر کی پُراثر تلاوت کی گئی۔ تلاوت کے بعد ادارے کی ترقی و کامیابی، تمام وابستگان کی سلامتی و خوشحالی اور ملک و قوم کے امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کو سمجھنے، اس کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں میں برکت و خیر پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Address

Kharian

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923076211488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share