05/10/2025
ڈیرہ اسماعیل خان سدرہ شریف کا رہائشی امام دین عرف دینی ولد عبدالستار وٹھویا جو کہ خودکشی کی تھی اس کی اصل ویڈیو اب منظر عام پر ا چکی ہے کہ اس نے خودکشی زندگی سے تنگ ا کر کی تھی نہ کہ کسی نے اس کو زہر کھلایا تھا اور نہ ہی کسی کے دباؤ میں کیا ہوا پر زندگی سے تنگ ا کر اس نے خودکشی کر لی