کوہاٹ اپڈیٹ

کوہاٹ اپڈیٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کوہاٹ اپڈیٹ, Grocers, Kohat.

Permanently closed.
14/12/2025
چیونٹی نے فاختہ کی جان بچائی تھی اور اگلے دن ہی فاختہ نے چیونٹی کو پانی سے نکال دیا تھا
13/12/2025

چیونٹی نے فاختہ کی جان بچائی تھی اور اگلے دن ہی فاختہ نے چیونٹی کو پانی سے نکال دیا تھا

01/12/2025

‏پنجاب پولیس نے کوہاٹ خوشحال گڑھ کے مقام پر پنجاب کی طرف سے روڈ کو بند کر دیا ہے

یاد ہے دوستو! یہ منظر کس کتاب کا ہے؟ پرانی کتابیں
01/12/2025

یاد ہے دوستو! یہ منظر کس کتاب کا ہے؟ پرانی کتابیں

کوہاٹگنڈیالی کے قریب فلائنگ کوچ کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر فلائنگ کوچ  نیچے پھنسے موٹر سائیکل سوار کو گھسیٹتے ہوئے چار ک...
18/11/2025

کوہاٹ
گنڈیالی کے قریب فلائنگ کوچ کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر
فلائنگ کوچ نیچے پھنسے موٹر سائیکل سوار کو گھسیٹتے ہوئے چار کلومیٹر دور گمبٹ تک لے گئی
موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق۔۔
وہاں پر موجود عوام نے گاڑی کو الٹا دیا
پنڈی روڈ حادثے میں جانبحق نوجوان کی شناخت محمد آفتاب ولد محمد طیب کے نام سے ہوئی جن کا تعلق بلی ٹنگ کے نواحی علاقہ سیاب سے تھا۔

اعلان وفات لاچی حسن بانڈہ رائیونڈ اجتماع سے واپسی پر ایکسڈنٹ عنایت اللہ کا بیٹا لاچی بازار دکان دار یوسف اور بادشاہ خان ...
16/11/2025

اعلان وفات
لاچی
حسن بانڈہ
رائیونڈ اجتماع سے واپسی پر ایکسڈنٹ
عنایت اللہ کا بیٹا لاچی بازار دکان دار یوسف اور بادشاہ خان کا بھتیجا کوثر خان وفات ہو گیا ہے۔نمازے جنازہ کل بروز سوموار مورخہ 17 نومبر کو حسن بانڈہ میں ادا کیا جائے گا

اہلیان خوشحال گڑھ کےلئیے خوشخبری!!کچھ عرصہ قبل وزیرقانون آفتاب عالم اور ایم این اے شہریارآفریدی کی خصوصی دلچسپی سے خوشحا...
14/11/2025

اہلیان خوشحال گڑھ کےلئیے خوشخبری!!

کچھ عرصہ قبل وزیرقانون آفتاب عالم اور ایم این اے شہریارآفریدی کی خصوصی دلچسپی سے خوشحال گڑھ میں ایک بہترین قسم کا پارک بنانے کےلئیے سروے کروایا تھا۔
اس کا ایڈمنسٹریٹو اپرول آچکا ہے الحمدللہ، کچھ ہی دنوں میں اسکا ٹینڈر بھی لگ جائے گا جسکے بعد اس پر کام کا آغاز ہوگا۔
اسکے علاوہ کوہاٹ کے تین مزید مقامات پر بھی پارکس بنائے جائینگے جنکی تفصیل نوٹیفیکیشن میں موجود ہے۔

14/11/2025

اہم اطلاع
بروز جمعہ، 14 نومبر کو خیبرپختونخوا بھر کے تمام پرائمری سکول بند رہیں گے۔
اساتذہ کے لیے PD Day منعقد کیا جائے گا۔

Address

Kohat

Telephone

+923495861843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہاٹ اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category