Such or Haq

Such or Haq PTI

02/09/2025

💖🖤سیاست کا سلطان عمــــــــران خان✌️❤❤🥺

21/08/2025

‏بڑی خبر: عمران خان کی 9 مئی 8 مقدمات میں ضمانت منظور
الحمدللہ

17/08/2025

موجودہ سسٹم عمران خان سے NRO مانگ رہا ہیں لیکن عمران خان دینے کو تیار نہیں!!

17/08/2025

Perfect AI
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر خوف کس چیز کا
بے شک بے شک بے شک

09/08/2025

جب آپ رشوت لیتے ہیں، تو آپ 'نہیں' کہنے کی طاقت کھو دیتے ہیں!

لائک شیئر اینڈ فالو

09/08/2025


لائک شیئر اینڈ فالو

09/08/2025

!!!سچ بولنا کسی جہاد سے کم نہیں

لائک فالو اینڈ شیئر

02/08/2025

گوجرانوالہ: سول ہسپتال غریب اور مسکین مریضوں کیلئے ٹارچر سیل بن گیا۔
سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں حاملہ بیوی کو ادویات اور کھانا دینے کے لئے آنے والے شوہر پر سکیورٹی گارڈز اور عملہ کا بدترین تشدد... چند روز قبل پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو دیکھیں۔۔۔
سکیورٹی گارڈز نے کمرے میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہزاد کو لہولہان کر دیا ۔ نوشہرہ روڈ کے رہائشی شہزاد احمد کی بیوی ڈلیوری کیس کے لئے ہسپتال میں داخل ہے جہاں شہزاد اس کیلئے ادویات اور کھانا لے کر گیا تو وارڈ کے باہر کھڑے سکیورٹی گارڈز نے اسے اندر جانے سے منع کیا جس پر ان کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا جبکہ پاس کھڑے پولیس اہلکارتماشہ دیکھتے رہے۔

Address

Kohat

Telephone

+923038775292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such or Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category