Moulana Naimat ullah Noughmani

Moulana Naimat ullah Noughmani islam

17/05/2026

اگر تعلیمی اداروں میں طلبہ کی عزت اور تحفظ محفوظ نہیں تو ایسے اداروں کو چلانے کا کوئی حق نہیں۔ حکومت فوری کارروائی کرتے ہوئے علی زئی کالج کو بند کرے۔

17/05/2026

یہ علی زئی کا کالج نہیں بلکہ دہشتگردوں کا ٹکانا بن چکا ہے۔ ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ادارے کو فوری طور پر بند کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔

ہم شدید افسوس اور غم کے ساتھ یہ بات سامنے لا رہے ہیں کہ Alizeh School & College سے ہماری بچیوں کی تصاویر، جو صرف بورڈ رج...
17/05/2026

ہم شدید افسوس اور غم کے ساتھ یہ بات سامنے لا رہے ہیں کہ Alizeh School & College سے ہماری بچیوں کی تصاویر، جو صرف بورڈ رجسٹریشن اور تعلیمی مقاصد کے لیے دی گئی تھیں، مبینہ طور پر وائرل کی گئی ہیں۔ یہ عمل نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ ہماری عزت، حیاء اور اعتماد کے ساتھ کھلا مذاق ہے۔

ہم اپنے بچوں اور بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکول اور کالج بھیجتے ہیں، نہ کہ ان کی نجی معلومات اور تصاویر کو غلط استعمال کرنے کے لیے۔ اگر اس معاملے میں ادارے کی انتظامیہ، پرنسپل اور متعلقہ افراد ملوث ہیں تو ان کے خلاف فوری اور سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

ہم ضلعی انتظامیہ، اے سی، ڈی سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف قانونی ایکشن لیا جائے۔

ہم انتظامیہ کو دو دن کی مہلت دیتے ہیں۔ اگر اس دوران کوئی عملی کارروائی نہ کی گئی تو ہم بھرپور احتجاج کا اعلان کریں گے، اور روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔

عوام سے اپیل ہے کہ اپنی بیٹیوں کی عزت اور تحفظ کے لیے ہماری آواز میں آواز ملائیں۔
Faisal Karim Kundi
Muhammad Sohail Afridi
KP Elementary & Secondary Education Department
Ministry of Education
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Empowered Women of Faith & Purpose, Inc

05/05/2026

اوف اللہ
💔💔

01/05/2026

📖 اپیل برائے تعاون 📖

ایک دینی مدرسہ کے طلبہ کے لیے
📚 30 عدد قرآنِ مجید کی اشد ضرورت ہے۔

مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں تعاون فرمائیں اور صدقۂ جاریہ میں حصہ ڈالیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03259117766

29/04/2026

مور💔💔💔💔

22/04/2026

جو دل اللہ کی یاد میں لگ جائے،
وہ کبھی تنہا نہیں رہتا۔

📖 اعلان برائے تعاوناَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُایک دینی مدرسہ کے طلبہ کے لیے📚 30 عدد قرآنِ مج...
21/04/2026

📖 اعلان برائے تعاون
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
ایک دینی مدرسہ کے طلبہ کے لیے
📚 30 عدد قرآنِ مجید کی اشد ضرورت ہے۔
یہ ایک بہترین صدقۂ جاریہ کا موقع ہے،
آئیے اس نیک کام میں حصہ لے کر اجرِ عظیم حاصل کریں 🤲
📌 رابطہ: 03259117766

20/04/2026

الحمدللہ، یہ بہت ہی خوش آئند خبر ہے! کرم سے تعلق رکھنے والے ان یتیم بچوں کا مرسی ایجوکیشنل کمپلیکس، پشاور میں داخلہ ہونا ایک بہترین آغاز ہے۔ یتیم بچوں کو تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کرنا ان کے مستقبل کو سنوارنے کی جانب ایک عظیم قدم ہے۔
اللہ تعالیٰ KSU کی ٹیم اور اس نیک مقصد میں شامل تمام افراد کی کوششوں کو قبول فرمائے اور ان بچوں کو علم و حکمت اور شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

18/04/2026

بہت اچھا اقدام

17/04/2026

ماشاءاللہ سبحان الله

Address

Kohat

Telephone

+923019864405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Naimat ullah Noughmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category