12/05/2024
اصل ویڈیو فوٹیج،
کے ذکر اللہ وہ دلیر پولیس کانسٹیبل ہے جس نے کل ایک پستول بردار برقعہ پوش خاتون سے مردان سیشن عدالت کے احاطے میں ٹرائگر دبانے سے قبل پلک چھپکتے پستول چھینا ہے۔ جو کہ قابل تعریف ہے