Islamic Official

Islamic Official welcome to all

24/01/2024

علی(ع) کے نام و نسب

نام و نسب

حضرت علی (ع) : شیعوں کے پھلے امام

اسم گرامی : علی (ع)

لقب : امیر المومنین

کنیت : ابو الحسن

والد کا نام : عمران ( ابو طالب )

والدہ کا نام : فاطمہ بنت اسد

تاریخ ولادت : ۱۳/ رجب ۳۰ ء عام الفیل

جائے ولادت : مکّہ معظمہ خدا کے گھر میں ( خانہ کعبہ کے اندر )

مدّت امامت : ۳۰ / سال

عمر مبارک : ترسٹہ (۶۳) سال

تاریخ شھادت : ۲۱/ رمضان المبارک ۴۰ھء مسجد کوفہ میں

شھاد ت کا سبب : عبد الرحمن بن ملجم کی زھر آلودہ ضربت کا اثر

13/01/2024
تحریک جہاد پاکستان نے ڈی آئی خان حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی، حملے میں شہداء کی تعداد 24 جبکہ زخمیوں کی تعداد 32 ہو گئی،...
12/12/2023

تحریک جہاد پاکستان نے ڈی آئی خان حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی،
حملے میں شہداء کی تعداد 24 جبکہ زخمیوں کی تعداد 32 ہو گئی،
پولیس کے مطابق دھماکہ میں 2 ٹن بارودی مواد سے بھری گاڑی کمپاؤنڈ کی دیوار سے ٹکرائی گئی۔، جس کے بعد خود کش حملہ ہوا،
بعد ازاں تین دہشت گرد کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے خود کش دھماکوں سے کمپاونڈ میں فوجیوں کے رہنے والے ہال کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں زیادہ جانی نقصان ہوا۔

پشاور ۔۔ورسک روڈ بابوگڑھی میں دھماکہ ۔۔مذید اپڈیٹ ملنے پر شئیر کرتے رہینگے۔
05/12/2023

پشاور ۔۔
ورسک روڈ بابوگڑھی میں دھماکہ ۔۔مذید اپڈیٹ ملنے پر شئیر کرتے رہینگے۔

27/11/2023
WILDAADAT OF BIBI (ZAINAB)_S.A_  sabko mubarak ho 🌹🌹
19/11/2023

WILDAADAT OF BIBI (ZAINAB)_S.A_ sabko mubarak ho 🌹🌹

❤️❤️ today bast photo
18/11/2023

❤️❤️ today bast photo

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category