kohat city

kohat city .

28/06/2026
28/06/2026

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگے پیٹرول، بھاری لیوی ٹیکس اور ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، اس لیے وفاقی حکومت فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر کے عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔

21/06/2026

"میں اسلام قبول کرلوں گا، لیکن پہلے تم سب لوگ مسلمانوں والے کام تو کرلو۔"
سینیٹر دانش کمار
Kohat News

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kohat city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share