Abdul Khaliq khan

Abdul Khaliq khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Khaliq khan, Grocers, Kot Addu.

22/12/2025

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ، لیکن ہمارے مدارس کے اندر تم نیشنل ڈمی یونیورسٹی بناؤ تو ہم قبول نہیں کریں گے
سماعت فرمائیں ، مولانا کا معنیٰ خیز شعر

22/12/2025

> آج میرے محافظ نے اپنا خنجر میری گردن پر رکھا ہواہے۔

22/12/2025

قائد ملت اسلامیہ امام الانقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی اسٹیج پر آمد کے مناظر💐❤

22/12/2025

حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب 😭💔😭

16/12/2025

آہ۔۔۔۔آج جماعت کیلیے ہونے والی دعاؤں کا بڑا باب بند ہوگیا😭

07/12/2024
07/12/2024

انڈیا میں تبلیغی اجتماع پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا
دو کروڑ لوگوں کی اجتماع میں شرکت ،
35 کلومیٹر لمبا پنڈال
انڈین گورنمنٹ بھی حیران ہے ،
یہ دُنیا کا سب سے بڑا اجتماع بتایا جا رہا ہے...💖

یہ اعداد و شمار انڈین گورنمنٹ نے خود جاری کئے ہیں

07/12/2024

*اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور*
چلو چلو 8 دسمبر 2024 بروز اتوار اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے پشاور چلو اسرائیل نے مسلمانوں پر بہت زیادہ ظلم اور زیادتی کی ہے اور خاص طور پر فلسطین کی مسلمانوں پر ہم اگر جہاد نہیں کرسکتے تو کم از کم اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں حصہ تو لے سکتے ہیں

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Khaliq khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category