Azhar Abbas Official

Azhar Abbas Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhar Abbas Official, Grocers, Kot Addu.

12/10/2023
12/10/2023

*اسرائیل نے غزہ کا پانی مکمل طور پر بند کر دیا*

کربلا کی یاد تازہ ہو گئی
اب یہ دیکھنا ہے کہ 57 اسلامی ممالک کوفیوں کا کردار ادا کرتے ہیں یا حسینیوں کا.

12/10/2023

‏بد نصیبی! کہ تیرا دور نہ دیکھا ہم نے
خوش نصیبی! کہ تیرے نام سے وابستہ ہیں

❤️

حماس نے اسرائیل کی بڑھتی ہوئی درندگی کے سبب جنگ میں پہلی مرتبہ طوفان بیلسٹک میزائل کے جلد استعمال کا عندیہ دیتے ہوئے بین...
12/10/2023

حماس نے اسرائیل کی بڑھتی ہوئی درندگی کے سبب جنگ میں پہلی مرتبہ طوفان بیلسٹک میزائل کے جلد استعمال کا عندیہ دیتے ہوئے بینر جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ طوفان حماس کے دوسرے میزائلوں کے برعکس ایک گائیڈڈ میزائل ہے۔

*بعثت خبرنامہ*
12 اکتوبر 2023

عبری میڈیا کے مطابق اب تک 60 سے زیادہ ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی فورسز نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ان کی افو...
11/10/2023

عبری میڈیا کے مطابق اب تک 60 سے زیادہ ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی فورسز نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ان کی افواج کی تعداد 30 لاکھ مجاہدین سے زیادہ بتائی جا رہی ہے جو کہ نیٹو کی زمینی فورس سے کہیں زیادہ ہے۔

*تازہ ترین*
*بعثت خبرنامہ*
11 اکتوبر 2023

نائجیریا میں انقلاب و مقاومت اسلامی کے سفیر اور صہیونیت کے مخالف، لاکھوں لوگوں کو مکتب اہل بیت علیہم السلام سے جوڑنے وال...
11/10/2023

نائجیریا میں انقلاب و مقاومت اسلامی کے سفیر
اور صہیونیت کے مخالف، لاکھوں لوگوں کو مکتب اہل بیت علیہم السلام سے جوڑنے والے
، 6 شہیدوں کے والد
اور کئی سال زندان میں صعوبتیں برداشت کرنے والے شیخ ابراہیم زکزکی، آج صبح ایران پہنچے ہیں۔

11/10/2023

لبنان کی طرف سے 20 ڈرونز اسرائیل میں داخل...
انصار اللہ کی طرف سے بھی اسرائیل کو منتظر رہنے کا پیغام٠!

11/10/2023

صہییونی جان لیں کہ غزہ کے عوام کے قتل عام کی صورت میں انہیں اس سے بھی زیادہ زوردار طمانچہ کھانا پڑے گا ۔ امام سید خامنہ ای

10/10/2023

دہی بڑے
اجزاء:
کچھ نہ ہو بس دہی پھلکیاں ہوں یہ تو آپ کو بھی لگتا ہوگا مگر بازار جیسی نہیں بنتی ہیں تو گھبرائیں نہیں بس طریقہ بدلیں اور پائیں چٹ پٹی دہی پھلکیاں آسانی سے۔

ترکیب:
• مونگ کی دال اور ماش کی دال کا آٹا لیں اوراس میں نمک، اجوائن، کالی مرچ، میٹھا سودا اور تھوڑی سی پسی ہوئی لال مرچ ملائیں اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
• کڑاہی میں آئل گرم کریں اور چمچ کی مدد سے تھوڑا تھوڑا مرکب اس میں ڈالیں اور پھلکیاں فرائی کرلیں۔
• ایک پیالے میں نیم گرم پانی ڈالیں اور اس میں یہ پھلکیاں ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں۔ اور اس کے بعد انگلیوں کی مدد سے زور لگا کر پانی نچوڑ لیں۔
• دوسرے پیالے میں دہی، لال مرچ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ، چینی، نمک اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس میں یہ پھلکیاں ڈال دیں اور پاپڑی ڈال کر سروو کریں۔

ضروری ٹپ:
٭ مونگ اور ماش کی دال کے ساتھ آپ ایک کپ بیسن اور دو سے تین چمچ سادہ آٹا بھی شامل کرسکتی ہیں۔
٭ پھلکیاں فرائی کرتے ہی پانی میں ڈال دیں تاکہ وہ گھل جائیں اور نرم پڑ جائیں۔
٭ آپ چاہیں تو بھیل پوری کو دہی پھلکیوں کے اوپر ڈال کر سروو کرسکتی ہیں یہ بہت ذائقہ دار ہوگا۔

*🚨نیوز___الرٹ🚨**ایران کی جانب سے بڑا اعلان**ہم حزب اللہ فورس کو بہت جلد ایٹمی راکٹ میزائل دےگے اگر اسرائیل نے فلسطینی مس...
10/10/2023

*🚨نیوز___الرٹ🚨*
*ایران کی جانب سے بڑا اعلان*
*ہم حزب اللہ فورس کو بہت جلد ایٹمی راکٹ میزائل دےگے اگر اسرائیل نے فلسطینی مسلمانوں پر فذائی حملہ کیاتو پھر حزب اللہ فورس کو ایران کی جانب سے ڈاون میزائل اور ایٹمی راکٹ میزائیل دےگا⚔️*
*✅ایرانی سپریم کمانڈر سید آیت اللہ خامنہ کا بیان سامنےآگیا✅*

* #التہران فارس نیوز کے مطابق ایرانی سپریم کمانڈر سید آیت اللہ خامنہ نے کہا کے متحدہ عرب امارات والے پاگل ہوچکے ہے ان کو مسلمانوں پر ظلم نظر نہیں آتا مگر یہودیوں پر آج مجاہدین کی جانب سے ظلم نظر آرہا ہے #*
*سید آیت اللہ خامنہ نے کہا ہے ہونا تو چاہی تھا کے متحدہ عرب امارات سمیت افغانستان سعودی عرب پاکستان ترکیہ قطر کویت ملائشاء سب ملکر حماس مجاہد ین اور حزب اللہ کی حمایت کرتے مگر افسوس کے جنگ بندی کا مطالبہ کیا جارا ہے مگر ایران اپنی بات پر قائم رہےگا جب تک بیت المقدس آزاد نہیں ہوتا ہم مجاہدین کی مدد کرتے رہےگے*

10/10/2023

اس کی نظر کے فیض سے غم اور بڑھ گیا
‏پہلے بھی تھے اداس مگر کم اداس تھے.........

Address

Kot Addu
34050

Telephone

+923316007245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Abbas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category