Aaj Ka Mandi Rate

Aaj Ka Mandi Rate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aaj Ka Mandi Rate, Farmers market, Kunri.

پاکستان بھر کے تازہ ترین منڈی ریٹس، فصلوں، سبزیوں اور کھاد کی روزانہ مستند اپڈیٹ۔
درست معلومات کے ساتھ بہتر فیصلہ کریں۔
واٹس ایپ چینل جوائن کریں فوری ریٹ الرٹ کے لیے۔

18/05/2026

DAP price will be 17000 Very soon
😥

17/05/2026

🇵🇰🌙پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظ آگیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کا باضابطہ اعلان

09/05/2026

پٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسے اضافہ

08/05/2026

اس دفعہ واقعی بہت سے کسان بھائیوں کی گندم کی ایوریج تیس من سے لے کر ساٹھ من تک رہی ہے، لیکن جن زمینداروں کی صرف تیس سے پینتیس من فی ایکڑ نکلی ہے اُن کے لیے حالات کافی مشکل بن گئے ہیں۔
آپ گرمی کی شدت کہیں، گندم کا گر جانا کہیں، پانی کے مسائل کہیں یا اخراجات کی مہنگائی، کسان ہر طرف سے دباؤ میں رہا ہے۔

اب اگر حساب لگایا جائے تو جس کسان کی گندم صرف تیس من نکلی ہو، اُس نے بیج، کھاد، سپرے، ڈیزل، پانی اور مزدوری پر اتنا خرچہ کیا ہوتا ہے کہ موجودہ ریٹ میں اُس کے لیے مناسب منافع نکالنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کئی جگہ تو کسان صرف خرچہ ہی پورا کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے

🚨 اہم کاروباری و عوامی آگاہی 🚨تمام کاروباری حضرات، آڑھتی، فلور ملز، کھاد و اجناس ڈیلرز، شوگر ٹریڈرز اور عوام الناس کو مط...
08/05/2026

🚨 اہم کاروباری و عوامی آگاہی 🚨

تمام کاروباری حضرات، آڑھتی، فلور ملز، کھاد و اجناس ڈیلرز، شوگر ٹریڈرز اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:

نام: محمد مشتاق ڈوگر
ولدیت: عبد الستار ڈوگر
شناختی کارڈ نمبر:
35302-5921118-7
موبائل نمبر:
03039896049
پتہ: چک نمبر/3R-52، ضلع اوکاڑہ

متعدد متاثرین کی جانب سے مالی لین دین، امانت پر مال لینے اور عدم ادائیگی سے متعلق سنگین شکایات سامنے آئی ہیں۔ متاثرین کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کے کاروباری معاملات تاحال حل طلب ہیں، جبکہ کئی افراد اپنی رقوم اور مال کی واپسی کے منتظر ہیں۔

تمام کاروباری حضرات سے گزارش ہے کہ:
⚠️ بغیر مکمل تصدیق کسی قسم کا مال نہ دیں
⚠️ ادھار، کریڈٹ یا گرانٹی پر لین دین سے گریز کریں
⚠️ صرف تحریری معاہدے اور قانونی دستاویزات کے تحت کاروبار کریں
⚠️ نقد یا مال کی فراہمی سے پہلے مکمل چھان بین ضرور کریں
⚠️ غیر معمولی منافع یا لالچ والے وعدوں سے محتاط رہیں

متاثرین کا مؤقف ہے کہ کئی افراد مالی نقصان اٹھا چکے ہیں، اس لیے کاروباری برادری محتاط رہے تاکہ مزید لوگ نقصان سے بچ سکیں۔

متعلقہ انتظامیہ، پولیس حکام، DPO، RPO، پنجاب پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے۔

📢 تمام صحافی برادری، سوشل میڈیا صارفین اور کاروباری حضرات سے اپیل ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید لوگ محتاط رہ سکیں اور متاثرین کی آواز حکام تک پہنچ سکے۔

⚖️ محفوظ کاروبار کریں — قانونی طریقہ اختیار کریں۔

08/05/2026

⚠️ قیمت میں اضافے کی اطلاع ⚠️
پروڈکٹ: اینگرو ڈی اے پی
اضافہ: 500 روپے

07/05/2026

ڈی اے پی کی فی بوری میں چند ہفتوں کے بعد 400 سے 900 روپے کا فرق نظر دیکھنے کو ائے گا

07/05/2026

کسان حضرات اس سال ڈی اے پی کا استعمال ہرگز نہیں کریں گے

05/05/2026

سندھ گندم|WHEAT🔥
گھوٹکی ڈہرکی حاضر کیش پئمنٹ=3975-3980

04/05/2026
اپریل27  بروز اتوار غلہ منڈی کوٹ ادو شکر کی مارکیٹ 8000  گڑ کی مارکیٹ5300سے7000 تک
27/04/2026

اپریل27 بروز اتوار

غلہ منڈی کوٹ ادو

شکر کی مارکیٹ 8000

گڑ کی مارکیٹ5300سے7000 تک

Address

Kunri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Ka Mandi Rate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category