Aqsa

Aqsa Hi dear 🤗


please follow my FB page

"عورت ایک مکمل ہے حسی کا نام ہے ! جب تک اسے کوئی من چاہا ساتھی اس کی بے حسی پر اپنی محبتوں کی گھنی چھاؤں نہیں لاتا اور ا...
30/01/2024

"عورت ایک مکمل ہے حسی کا نام ہے ! جب تک اسے کوئی من چاہا ساتھی اس کی بے حسی پر اپنی محبتوں کی گھنی چھاؤں نہیں لاتا اور اسے چاہتوں کی شال نہیں پہناتا تب تک عورت اور پتھر دونوں برابر ہیں۔"

بچھڑ کر ذات عشق میں ہوئے تنہا,,تھکے تنہا،گرےتنہا،اٹھےتنہا،پھرچلےتنہا.....🖤🥀◢█◈★◈■⚀■◈★◈█◣IZHAR❤༒◥█◣۩ஐ▚❤▞ஐ۩◢█◤༒      ‏
30/01/2024

بچھڑ کر ذات عشق میں ہوئے تنہا,,
تھکے تنہا،گرےتنہا،اٹھےتنہا،پھرچلےتنہا.....🖤🥀

◢█◈★◈■⚀■◈★◈█◣
IZHAR❤
༒◥█◣۩ஐ▚❤▞ஐ۩◢█◤༒

ضائع نہ کر الفاظ اپنے ہر کسی کے لیے 🤫خاموش رہ کر دیکھ تُجھے سمجھتا کون ہ 🥀🥀🥀 (ہائے ظلم دنیا)
30/01/2024

ضائع نہ کر الفاظ اپنے ہر کسی کے لیے 🤫
خاموش رہ کر دیکھ تُجھے سمجھتا کون ہ 🥀🥀🥀

(ہائے ظلم دنیا)

Best picture of the day  photography
26/01/2024

Best picture of the day photography

دل__کہتا ہے ہمیشہ تیرا احترام__رہے🌹تیرا__سب سے الگ ایک مقام__رہے❣️.
24/01/2024

دل__کہتا ہے ہمیشہ تیرا احترام__رہے🌹
تیرا__سب سے الگ ایک مقام__رہے❣️.

بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں بس احساس نہیں ہوتا
22/01/2024

بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں
بس احساس نہیں ہوتا

جہاں احساس کی قدر نہ ہو وہاں الفاظ بھی کام نہیں آیا کرتے
22/01/2024

جہاں احساس کی قدر نہ ہو
وہاں الفاظ بھی کام نہیں آیا کرتے

جو کچھ نہیں کر سکتے وہ حسد کرتے ہیں
22/01/2024

جو کچھ نہیں کر سکتے
وہ حسد کرتے ہیں

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہےوہ جسے لوگ رات کہتے ہیں
21/01/2024

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں

حیا کی کششحسن سے زیادہ ہوتی ہے
21/01/2024

حیا کی کشش
حسن سے زیادہ ہوتی ہے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqsa:

Share

Category