Hi-Tech Wanda

Hi-Tech Wanda We are among the largest feed manufacturers in Pakistan since 1985. We use state-of-the-art technolo

Hi-Tech Wanda is a part of Hi-Tech group established in 1985. We are the pioneer in poultry feed manufacturing and in livestock and animal feed. We take pride in being the leading feed manufacturer of Pakistan based on 100% Halal and Agricultural ingredients.

یومِ دفاعِ پاکستان ہم اپنے بہادر سپاہیوں کی جرات، قربانی اور وطن سے وفاداری کو سلام پیش کرتے ہیں۔آئیے اسی جذبۂ حب الوطنی...
06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان

ہم اپنے بہادر سپاہیوں کی جرات، قربانی اور وطن سے وفاداری کو سلام پیش کرتے ہیں۔
آئیے اسی جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

صحت مند مویشی، بہتر پیداوار، خوشحال کسان — مضبوط پاکستان۔

ہائی ٹیک وانڈا کی جانب سے ہمارے قومی ہیروز کو خراجِ تحسین۔ 🇵🇰

#6ستمبر

جمعہ مبارکاللہ پاک آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر مشکل آسان ہو۔ آمین
04/09/2026

جمعہ مبارک
اللہ پاک آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر مشکل آسان ہو۔ آمین

دودھ کی پیداوار میں یقینی اضافہصحت مند جانور، زیادہ فیڈ انٹیک اور بہترین توانائی کے ساتھ!‏Hi-Tech Wanda نمبر 42 ہر کسان ...
04/09/2026

دودھ کی پیداوار میں یقینی اضافہ
صحت مند جانور، زیادہ فیڈ انٹیک اور بہترین توانائی کے ساتھ!
‏Hi-Tech Wanda نمبر 42 ہر کسان کا قابلِ اعتماد انتخاب

جمعہ کا دن، رحمتوں کا پیغام!اللہ رب العزت آپ کے جانوروں کو صحت، دودھ میں اضافہ، اور آپ کے فارمنگ کے کاروبار میں ترقی عطا...
28/08/2026

جمعہ کا دن، رحمتوں کا پیغام!
اللہ رب العزت آپ کے جانوروں کو صحت، دودھ میں اضافہ، اور آپ کے فارمنگ کے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے۔
دعاؤں کے اس دن میں، آپ کے لیے خیر، برکت، اور خوشحالی کی دعا ہے۔

Hi-Tech Wanda

جمعہ مبارک!

جمعہ مبارک ✨اللہ تعالیٰ ہر حال میں اپنے بندوں کے ساتھ ہے، چاہے وہ زمین ہو یا پانی۔اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ کے رزق، محنت ...
21/08/2026

جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ ہر حال میں اپنے بندوں کے ساتھ ہے، چاہے وہ زمین ہو یا پانی۔
اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ کے رزق، محنت اور پیداوار میں کامیابی لے آئے۔ آمین 🤍
“اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔”
(سورۃ الحدید: 4)

یومِ آزادی مبارک! 14 اگست ہمیں آزادی، اتحاد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ آج ہم اپنے عظیم وطن اور ان تمام شہداء کو خراجِ...
14/08/2026

یومِ آزادی مبارک!

14 اگست ہمیں آزادی، اتحاد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ آج ہم اپنے عظیم وطن اور ان تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

ہائی ٹیک وانڈا پاکستان کے محنتی فارمرز کے ساتھ مل کر ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
صحت مند مویشی، خوشحال فارمر، مضبوط پاکستان!

تمام اہلِ وطن کو ہائی ٹیک وانڈا کی جانب سے یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚🤍

#14اگست 🇵🇰🌾🐄

جُمعة مُبارکیا اللہ! ہمیں ہمیشہ شکر کرنے والی زبان،راضی رہنے والا دلاور حلال رزق عطا فرما۔ آمین رابطہ کے لیے: 042 111 11...
07/08/2026

جُمعة مُبارک

یا اللہ! ہمیں ہمیشہ شکر کرنے والی زبان،
راضی رہنے والا دل
اور حلال رزق عطا فرما۔ آمین

رابطہ کے لیے: 042 111 111 110
واٹس ایپ: 0311 8444 012


فارمر حضرات کے نام اہم پیغام
04/08/2026

فارمر حضرات کے نام اہم پیغام

جمعہ المبارک "حسبنا اللہ ونعم الوکیل" (ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے) اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رحمت، سلام...
31/07/2026

جمعہ المبارک
"حسبنا اللہ ونعم الوکیل"
(ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)
اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رحمت، سلامتی اور کامیابی کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نور سے بھریں اور دوسروں کے لیے بھی خیر کی دعا کریں۔
اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
ہائی ٹیک واہنڈا کی جانب سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو جمعہ مبارک
رابطہ: 0311-8444012 | 042-111-111-110

Address

1-A, Shadman Chowk, Jail Road
Lahore
54610

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+9242111111110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hi-Tech Wanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hi-Tech Wanda:

Shortcuts

Share

Category