Al Aziz Organic Store

Al Aziz Organic Store Organic Food Store | We Offer Organic Herbal Products(100% Natural & Guaranteed) all over Pakistan. Located in Lahore. Deliver products all over Pakistan.

14/03/2022

اگر آپ کی عمر 35 سے اوپر کے ہو چلے ہیں تو میری یہ چندنصیحتیں یاد رکھیں۔
سب سے پہلی بات
🌷 حتی المقدور کوشش کرنا کہ یہ دو چیزیں آپکے قابو میں رہیں؛
پہلی: آپکا فشار خون (بلڈ پریشر)
دوسری: اپکے خون میں شکر کا تناسب
🌷 اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کریں:
پہلی: سبزیاں
دوسری: پھل
تیسری: خشک میوہ جات
🌷 ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا:
پہلی: آپکی عمر
دوسری: آپکا ماضی
تیسری: اگر آپکے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو ۔
🌷 اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھنا:
پہلا: روزے
دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
تیسرا: مسلسل سفر و سیاحت
چوتھا: جسمانی ورزش
پانچواں: اچھا مشغلہ جیسے گارڈننگ
🌷 ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا:
پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
دوسری: نیند کیلئے جمائییوں کا انتظار نہ کرنا
تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا
🌷💚🌷سب سے ضروری بات:
نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا،
نمبر دو: آقا مصطفی علیہ السلام پر درود و سلام کی کثرت۔❤️
🌷*Hakeem ibne Hakeem Ateeq Ur Rehman Aziz*💚🌷

13/03/2022

روغن احمر 👇
روغن سرسوں خالص ½کلو
ہڑتال ورقیہ عمدہ 1تولہ
گندھک آملہ سار۔ 5تولہ
دونوں ادویہ مثل غبار کر لیں اور سرسوں کے تیل میں ڈالکر بالکل ہلکی آنچ پر پکائیں
جب گندھک اور ہڑتال تیل میں حل ہو جائیں تو تیل بالکل گاڑھا اور سرخی مائل رنگ میں تیار ہوگا
ڈراپر بھر لیں۔۔
فوائد : میرا ابھی تک جلے ہوئے پر تجربہ نہیں ہوا --لیکن جن امراض میں میں نے تجربہ کیا 👇
خارش ہر قسم ،،سورائسس ،،فنگس،،چنبل ،،دھدر ،،ایسے زخم جن میں پیپ پڑ چکی ہو اور خشک ہونے کا نام نہ لیتی ہو
اور شوگر کے ایسے چند مریض جن کے زخم ٹھیک نہ ہو رہے تھے الحمدللہ کچھ ہی دنوں میں حیران کن نتائج ملے۔۔
صرف 3 دن میں زخم ریکور ہو گیا۔۔
اس تیل کے چند قطرے میں خوردنی طور پر بھی استعمال کرواتا ہوں کیپسول میں ڈال کر ۔۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔
🌷Hakeem ibne Hakeem Ateeq Ur Rehman Aziz💚🌷
💕 03032230513💕
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

12/03/2022

*( شوگر ، آرتھرائٹس ، ہائی بلڈپریشر ، موٹاپا)* 🐥🌝
اکثرسوال ہوتا ہے کہ صاحب شوگر کے ہاتھوں تنگ ہوں ۔ جوڑوں کے درد نے جینا عذاب کر دیاہے ، ہائی بلڈپرشر نے کہیں کا نہیں چھوڑا ، موٹاپے سے کیسےجان چھڑائیں ۔
دوستو بال کی کھال اتارنے والوں کا میں ذمہ دار نہیں لیکن جس جس نے یقین کے ساتھ یہ آسان ترین دوا استعمال کی میرے لیۓ ہاتھ اٹھا کر دعا ضرور کرے گا۔
دوستو رواج ہو گیا لمبے چوڑے نسخے استعمال کرنے کا
بھلا ایسے شخص کو یہ مفرد دوا کیسے ہضم ہو گی ۔ سوالوں کی بوچھاڑ سےپرہیز کیجیۓ جیسے بتا رہوں استعمال کیجیۓ ہر سوال کا جواب یہ دوا خود دے گی ۔
غریبوں کیلۓ تحفے سےکم نہیں امیروں کیلۓ شفاء کا پیغام ہے ،
شوگر کے عذاب سے مایوس لوگ روزانہ ایک چمچ میتھی دانہ اور ایک چمچ کلونجی موٹی موٹی کوٹ کر ایک گلاس پانی میں بھگو دیں
صبح چھان کر پانی پی لیں اور بیج بھی کھا لیں ،
صرف تین ماہ میں وہ شفا ملے گی جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ،
*نوٹ*
◀ گلاس کی بجائے اگر مٹی کا پیالہ مل جائے تو وہ زیادہ فائدہ مند ہے
◀ صبح اگر یہ بیج کھانے میں کڑوے لگیں تو کوئی پھل جیسے سیب امرود خربوزہ وغیرہ بہت باریک باریک ٹکڑوں میں کاٹ کر اس بیج میں مکس کر کے چاٹ سی بنا کر کھا لیں
بالکل اسی ترکیب سے جوڑوں کے درد (آرتھرائٹس) میں مبتلا مریض استعمال کریں پھردیکھیں اس کا کمال کہ کیسے درد اور سوجن سےنجات ملتی ہے
ہائی بلڈپریشر والے مریض اسی ترکیب سے استعمال میں لائیں اور منہ زوربلڈ پریشر کو کنٹرول کریں۔
موٹاپے کے مریض جو مایوسی کی حد تک پریشان ہیں ، پلیز یہ سادہ اور آسان دوا کھايۓ اور اضافی چربی سے جان چھڑائیے
غریب مریضوں کیلۓ اس عظیم تحفے کے سوا میرے پاس کچھ نہیں ، یقین کا دامن تھامۓ اللہ پاک مسبب الاسباب ہے ، اس کی نعمتوں سے استفادہ فرمائے مایوسی گناہ ہے
تین ماہ کا کورس ضروری ہے ، تسلی سے دوا کھائیے اور شفا پائیے...
دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں
اللہ پاک آپ سب کاحامئ وناصر ہو۔۔۔۔۔۔
طالب دعا
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔
🌷*Hakeem ibne Hakeem Ateeq Ur Rehman Aziz*💚🌷
💕 03032230513💕

12/03/2022

💪💪𝑻𝑯𝑬 𝑵𝑶.1 𝑷𝑨𝑰𝑵 𝑲𝑰𝑳𝑳𝑬𝑹 𝑶𝑰𝑳 𝑻𝑯𝑨𝑻 𝑲𝑰𝑳𝑳𝑺 𝑨𝑳𝑳 𝒀𝑶𝑼𝑹 𝑷𝑨𝑰𝑵𝑺💪💪
✅Do you've Joint pains?
✅Do you've Leg/Neck pains?
✅Are you fed up with body pains?
𝑶𝒖𝒓 𝑷𝒂𝒊𝒏 𝑲𝒊𝒍𝒍𝒆𝒓 𝑶𝒊𝒍 𝒊𝒔 𝒄𝒐𝒎𝒑𝒍𝒆𝒕𝒆 𝒔𝒐𝒍𝒖𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒕𝒐 𝒂𝒍𝒍 𝒐𝒇 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒃𝒐𝒅𝒚 𝒑𝒂𝒊𝒏𝒔 (100% 𝑵𝒂𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍.)
💥It strengthens your bones.
💥It fulfills your body's calcium needs.
𝑨𝒍 𝑨𝒛𝒊𝒛 𝑶𝒓𝒈𝒂𝒏𝒊𝒄 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒆 𝒊𝒔 𝒕𝒓𝒖𝒔𝒕𝒆𝒅 𝒊𝒏 𝑨𝒍𝒍 𝒕𝒉𝒆 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 (𝑺𝒊𝒏𝒄𝒆 1980).
💯%You'll get guaranteed results.
📞📞Call Now and Get rid of pains.
0303-2230513

Organic Food Store | We Offer Organic Herbal Products(100% Natural & Guaranteed) all over Pakistan. Located in Lahore. Deliver products all over Pakistan.

11/03/2022

Get rid from Hairfall and Dandruff Today

Get our Organic Hairoil and Enjoy your life with beautiful hairs.
📞Call Now at. 0303-2230513

Organic Food Store | We Offer Organic Herbal Products(100% Natural & Guaranteed) all over Pakistan. Located in Lahore. Deliver products all over Pakistan.

💪💪𝑻𝑯𝑬 𝑵𝑶.1 𝑷𝑨𝑰𝑵 𝑲𝑰𝑳𝑳𝑬𝑹 𝑶𝑰𝑳 𝑻𝑯𝑨𝑻 𝑲𝑰𝑳𝑳𝑺 𝑨𝑳𝑳 𝒀𝑶𝑼𝑹 𝑷𝑨𝑰𝑵𝑺💪💪✅Do you've Joint pains?✅Do you've Leg/Neck pains?✅Are you fed up w...
10/03/2022

💪💪𝑻𝑯𝑬 𝑵𝑶.1 𝑷𝑨𝑰𝑵 𝑲𝑰𝑳𝑳𝑬𝑹 𝑶𝑰𝑳 𝑻𝑯𝑨𝑻 𝑲𝑰𝑳𝑳𝑺 𝑨𝑳𝑳 𝒀𝑶𝑼𝑹 𝑷𝑨𝑰𝑵𝑺💪💪
✅Do you've Joint pains?
✅Do you've Leg/Neck pains?
✅Are you fed up with body pains?

𝑶𝒖𝒓 𝑷𝒂𝒊𝒏 𝑲𝒊𝒍𝒍𝒆𝒓 𝑶𝒊𝒍 𝒊𝒔 𝒄𝒐𝒎𝒑𝒍𝒆𝒕𝒆 𝒔𝒐𝒍𝒖𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒕𝒐 𝒂𝒍𝒍 𝒐𝒇 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒃𝒐𝒅𝒚 𝒑𝒂𝒊𝒏𝒔 (100% 𝑵𝒂𝒕𝒖𝒓𝒂𝒍.)
💥It strengthens your bones.
💥It fulfills your body's calcium needs.

𝑨𝒍 𝑨𝒛𝒊𝒛 𝑶𝒓𝒈𝒂𝒏𝒊𝒄 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒆 𝒊𝒔 𝒕𝒓𝒖𝒔𝒕𝒆𝒅 𝒊𝒏 𝑨𝒍𝒍 𝒕𝒉𝒆 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 (𝑺𝒊𝒏𝒄𝒆 1980).
💯%You'll get guaranteed results.
📞📞Call Now and Get rid of pains.
0303-2230513

❤❤💯 % Pure Natural Honey🍵Looking for Pure & Natural Honey?👍We are delivering all over Pakistan.🏪Al Aziz is Lahore Based ...
05/02/2022

❤❤💯 % Pure Natural Honey
🍵Looking for Pure & Natural Honey?
👍We are delivering all over Pakistan.
🏪Al Aziz is Lahore Based store Since 1980.
We've seen that you are not getting Natural Honey and people are selling bad quality, honey.
We are offering 💯% Pure & Natural Honey.
100 % Money-Back Guarantee.
🌟Delivery Available.
✔️✔️Order Now
📞0303223051✔️

۔۔۔۔۔دماغی نیچرل برین ٹانک۔۔۔۔۔ 💯 فیصد کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا نسخہ آپ کو دیا جائے۔اللہ پاک کا بہت بڑا کرم و احسان ...
04/02/2022

۔۔۔۔۔دماغی نیچرل برین ٹانک۔۔۔۔۔
💯 فیصد کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا نسخہ آپ کو دیا جائے۔اللہ پاک کا بہت بڑا کرم و احسان ہے میرا انبکس آپ کے خلوص و محبت سے بھرا رہتا ہے وقت کی کمی کی وجہ سے ہر دوست کو رہ پلے نہیں مل پاتا اس کے لیے میں معذرت خواہ بھی ہوں اس فورم پر آپ دوستوں کا شکر گزار بھی ہوں اتنی محبتوں سے نوازتے ہیں۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخہ کی طرف۔
اجزاء نسخہء۔ مغز پستہ۔100 گرام۔مغز بادام شیریں 150 گرام۔مغز اخروٹ 100 گرام ۔ناریل گری 100 گرام۔سونف 100 گرام۔خشخاش۔100 گرام۔کشنیز 50 گرام۔برہمی بوٹی۔100 گرام۔چہار مغز مکمل۔100 گرام۔مگھاں 20 گرام۔گل گلاب ایرانی۔25 گرام۔الاہچی خورد 10 گرام۔
۔ورق نقرہ بڑی دستی 1 عدد 100 ورق والی۔شہد 1 کلو ۔چینی 1500 گرام۔
مغزیات جنتے بھی شامل ہیں ان کو ہاون دستے میں کوٹ لیں ادویات کو گراینڈ کر سکتے ہیں موٹی چھاننی سے چھان لیں اور چینی اور شہد کا قوام بنا کر معجون بنا لیں۔
دن میں دو بار ایک ایک چمچ چاول والی خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں بچوں کو عمر کے حساب سے دیں ۔شوگر کے مریض صرف سفوف بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔
فواھد ۔دماغ کی مکمل ریپرنگ کر دے گی یہ دوا۔دماغ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز دوڑے گا۔دماغ اور اعصاب کے لیے بہترین ٹانک شیر کر دیا ہے نسخے میں کوئی کمی نہیں رکھی گی ----
دماغی۔ذہنی صلاحیتوں کو طاقت دینے والا مکمل ٹانک ہے۔یادواشت کو بہتر بنانے کیلئے۔دماغ کو تروتازہ چاق وچوبند رکھتا ہے۔طالب علم۔اور پڑھنے والے ایسے تمام دوستوں کے لیے بہترین تحفہ ہے جن کو یاداشت کی کمی کا سامنا ہے۔جو بار بار بھول جاتے ہیں۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔
🌷Hakeem ibne Hakeem Ateeq Ur Rehman Aziz💚🌷
💕 03032230513💕
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

Jumma Mubarik to All of you
04/02/2022

Jumma Mubarik to All of you

*( شوگر ، آرتھرائٹس ، ہائی بلڈپریشر ، موٹاپا)* 🐥🌝 اکثرسوال ہوتا ہے کہ صاحب شوگر کے ہاتھوں تنگ ہوں ۔ جوڑوں کے درد نے جینا...
02/02/2022

*( شوگر ، آرتھرائٹس ، ہائی بلڈپریشر ، موٹاپا)* 🐥🌝
اکثرسوال ہوتا ہے کہ صاحب شوگر کے ہاتھوں تنگ ہوں ۔ جوڑوں کے درد نے جینا عذاب کر دیاہے ، ہائی بلڈپرشر نے کہیں کا نہیں چھوڑا ، موٹاپے سے کیسےجان چھڑائیں ۔
دوستو بال کی کھال اتارنے والوں کا میں ذمہ دار نہیں لیکن جس جس نے یقین کے ساتھ یہ آسان ترین دوا استعمال کی میرے لیۓ ہاتھ اٹھا کر دعا ضرور کرے گا۔
دوستو رواج ہو گیا لمبے چوڑے نسخے استعمال کرنے کا
بھلا ایسے شخص کو یہ مفرد دوا کیسے ہضم ہو گی ۔ سوالوں کی بوچھاڑ سےپرہیز کیجیۓ جیسے بتا رہوں استعمال کیجیۓ ہر سوال کا جواب یہ دوا خود دے گی ۔
غریبوں کیلۓ تحفے سےکم نہیں امیروں کیلۓ شفاء کا پیغام ہے ،
شوگر کے عذاب سے مایوس لوگ روزانہ ایک چمچ میتھی دانہ اور ایک چمچ کلونجی موٹی موٹی کوٹ کر ایک گلاس پانی میں بھگو دیں
صبح چھان کر پانی پی لیں اور بیج بھی کھا لیں ،
صرف تین ماہ میں وہ شفا ملے گی جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ،
*نوٹ*
◀ گلاس کی بجائے اگر مٹی کا پیالہ مل جائے تو وہ زیادہ فائدہ مند ہے
◀ صبح اگر یہ بیج کھانے میں کڑوے لگیں تو کوئی پھل جیسے سیب امرود خربوزہ وغیرہ بہت باریک باریک ٹکڑوں میں کاٹ کر اس بیج میں مکس کر کے چاٹ سی بنا کر کھا لیں
بالکل اسی ترکیب سے جوڑوں کے درد (آرتھرائٹس) میں مبتلا مریض استعمال کریں پھردیکھیں اس کا کمال کہ کیسے درد اور سوجن سےنجات ملتی ہے
ہائی بلڈپریشر والے مریض اسی ترکیب سے استعمال میں لائیں اور منہ زوربلڈ پریشر کو کنٹرول کریں۔
موٹاپے کے مریض جو مایوسی کی حد تک پریشان ہیں ، پلیز یہ سادہ اور آسان دوا کھايۓ اور اضافی چربی سے جان چھڑائیے
غریب مریضوں کیلۓ اس عظیم تحفے کے سوا میرے پاس کچھ نہیں ، یقین کا دامن تھامۓ اللہ پاک مسبب الاسباب ہے ، اس کی نعمتوں سے استفادہ فرمائے مایوسی گناہ ہے
تین ماہ کا کورس ضروری ہے ، تسلی سے دوا کھائیے اور شفا پائیے...
دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں
اللہ پاک آپ سب کاحامئ وناصر ہو۔۔۔۔۔۔
طالب دعا
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔
🌷*Hakeem ibne Hakeem Ateeq Ur Rehman Aziz*💚🌷
💕 03032230513💕
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

روزانہ شہد کے استعمال کے فوائدشہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہ...
02/02/2022

روزانہ شہد کے استعمال کے فوائد
شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو مگر شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے اور سنت نبوی میں بھی اسے بہترین قرار دیا گیا ہے۔
اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں
شفاف جلد
شہد ایک زبردست اینٹی آکسائیڈنٹ ہے یعنی اسے کھانا معمول بنالینا جسم سے بیشتر زہریلے مواد کے اخراج میں مدد دیتا ہے جبکہ اس کی جراثیم کش خصوصیات جلد کو شفاف اور بہتر بنانے میں مدد دیتی ہیں۔
جسمانی وزن میں کمی
اگر آپ بڑھتے وزن سے پریشان ہیں، تو طبی ماہرین کا مشورہ ہے کہ چینی سے بنے میٹھے پکوانوں کو غذا سے نکال دیں، بلکہ شہد کو شامل کرلیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شہد میں موجود مٹھاس چینی سے مختلف ہوتی ہے جو کہ میٹابولزم کو بہتر بناتی ہے اور جسمانی وزن میں کمی کے لیے بہت ضروری ہے۔
کولیسٹرول لیول میں کمی
شہد میں کولیسٹرول نہیں ہوتا، بلکہ یہ ایسے اجزاء اور وٹامنز سے بھرپور ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاتے ہیں۔ روزانہ شہد کھانا ایسے اینٹی آکسائیڈنٹس اجزاء کی سطح برقرار رکھنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جو اضافی کولیسٹرول سے لڑتے ہیں۔
صحت مند دل
طبی تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ شہد میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس شریانوں کو سکڑنے سے بچاتے ہیں، شریانوں کا سکڑنا حرکت قلب روکنے، یادداشت خراب ہونے یا سردرد کا باعث بنتا ہے، تاہم روزانہ ایک گلاس پانی کے ساتھ 2 سے 3 چمچ شہد کا استعمال اس سے بچانے کے لیے موثر ثابت ہوتا ہے۔
بہتر یادداشت
کچھ طبی تحقیقی رپورٹس میں شہد کی ذہنی تناﺅ سے لڑنے کی صلاحیت کو ثابت کیا گیا ہے جو ایسے دفاعی نظام کو بحال کرتی ہے جو یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔ اس سے ہٹ کر شہد میں موجود کیلشیئم دماغ میں آسانی سے جذب ہوجاتا ہے جو کہ دماغی افعال پر فائدہ مند اثرات مرتب کرتا ہے۔
اچھی نیند
شہد میں موجود مٹھاس خون میں انسولین کی سطح بڑھاتی ہے جس سے ایک کیمیکل سیروٹونین خارج ہوتا ہے جو کہ میلاٹونین نامی ہارمون میں تبدیل ہوجاتا ہے، جو اچھی نیند کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
معدے کے لیے فائدہ مند
جراثیم کش ہونے کی وجہ سے خالی پیٹ ایک چمچ شہد کو کھانا متعدد ایسے امراض سے تحفظ دیتا ہے جو نظام ہضم سے جڑے ہوتے ہیں۔ معدے تک جاتے ہوئے شہد جراثیموں کو ختم کرکے جسم کے اندر چھوٹے زخموں کو بھی بھر دیتا ہے۔
گلے کی تکلیف میں راحت
کھانسی کی روک تھام کے ساتھ ساتھ شہد ایک ایسے جراثیم کش محلول کا کام بھی سرانجام دیتا ہے جو گلے کی تکلیف میں فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ آدھا کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ چھلی ہوئی ادرک، ایک یا دو لیموں کا عرق اور ایک چائے کا چمچ شہد کو مکس کریں، اس مکسچر سے غرارے کرنا گلے کی تکلیف میں کمی لاسکتا ہے۔
سر کی خشکی کو دور کرے
شہد سے بال دھونا سر کی خشکی سے نجات دلا سکتا ہے، اس کے استعمال سے سر کی نمی بحال ہوتی ہے جس سے خشکی کا امکان کم ہوجاتا ہے۔ سر کی خشکی سے نجات کے لیے پتلے شہد کو ہلکے سے گرم پانی میں مکس کریں اور پھر سر پر اس کی دو سے تین منٹ تک مالش کریں۔

Address

Lahore
51000

Telephone

+923032230513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aziz Organic Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Aziz Organic Store:

Share