Al Saeed Organics

Al Saeed Organics Organic & Pure products

10/02/2025

صحت عامہ کا تحفظ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین فریضہ!
بہاولپور میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کاروائی، دیسی گھی بنانے والے یونٹ پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ناقص دیسی گھی ضبط، مقدمہ درج۔

www.pfa.gop.pk


Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif DGPR Punjab

15/01/2025

جعلی دیسی گھی اور مکھن کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی!
اوکاڑہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کی پروڈکشن یونٹس کی انسپکشن، ملاوٹی مکھن، بناسپتی گھی اور مکسنگ مشینیں ضبط، یونٹس بند، قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات درج۔

www.pfa.gop.pk

26/12/2024
لاہور کی 1900 کی ایک تصویر جس میں بادشاہی مسجد کے سامنے دریاے راوی بہتا ہوا نظر آرہا ہے۔ یہ پہلے مینار پاکستان کی جگہ پر...
27/11/2024

لاہور کی 1900 کی ایک تصویر جس میں بادشاہی مسجد کے سامنے دریاے راوی بہتا ہوا نظر آرہا ہے۔ یہ پہلے مینار پاکستان کی جگہ پر بہتا تھا بعد ازاں 1950میں بند بنانے کے بعد شاہدرہ کی طرف رخ موڑ دیا گیا۔
1970 تک اس پرانی جگہ دریا کے نشانات بمع پانی باقی تھے جس کو بڈھا راوی کہا جاتا تھا، مینار پاکستان کی جھیل بھی اس کا ایک حصہ تھی، اور راوی روڈ پر باقائدہ پل بھی تھا، پھر بڈھا راوی ایک گندہ نالا بنا، پھر خشک ہوگیا، اب نشان تک مٹ چکے ہیں۔

منقول

Address

G-63, Al Lateef Center, Main Boulevard, Gulberg
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saeed Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Saeed Organics:

Share