Hafiz Abu Sufyan Rizvi Official

Hafiz Abu Sufyan Rizvi Official علامہ حافظ ابوسفیان رضوی
رابطہ نمبر 03091068248

24/01/2025
الحمدللہ
24/01/2025

الحمدللہ

قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم کلمتان حبيبتان الى الرحمن خفيفتان على اللسان ثقيلتان فى الميزان "سبحان اللہ وبحمده سبحان ال...
24/01/2025

قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم کلمتان حبيبتان الى الرحمن خفيفتان على اللسان ثقيلتان فى الميزان "سبحان اللہ وبحمده سبحان الله العظيم" ..

الحمد لله !

درس نظامی کا 8 سال کا وہ پاکیزہ ، کٹھن اور طویل سفر جو 16 جولائی 2016ء سے ضرب يضرب سے شروع ہوا تھا آج سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم " کے حسین کلمات طیبات کے ساتھ اپنی پائے تکمیل کو جا پہنچا ۔ ان روشن و منور

خوبصورت لمحات سفر میں بہت سی تکالیف و مشقت آئیں لیکن وقت آخر بنده ناچیز کا شمار ان چند عظیم طلباء میں ہوا جن کو اللہ تعالیٰ نے آج کے دن کے لیے چن رکھا تھا۔

ان گلاب کے عطر میں منور ڈوبے ہوئے ،خوشبو بھرے لمحات میں اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے اور ساتھ ساتھ اپنے خالق مجازی والدین) اور اساتذہ اکرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جنہوں نے ہر صورت میں اپنا دامنِ علمی و مالی میرے لیے پیش پیش رکھا۔ خصوصا اس مادر علمی دارالعلوم جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور اور اس سے وابستہ ہر اس فرد کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی بدولت میرا سفر اور بھی آسان اور پرسکون بنا اور آخر میں اپنے ہم مکتب اور ہم عصر دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہر دشواری والی گھڑی میں میرے خیرخواہ ، معاون و محافظ بنے ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ پاک اس مادر علمی دارالعلوم جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کو بروز قیامت تک شاد و آباد رکھے ۔ اللہ پاک میرے سے منسلک تمام احباب کو دنیا و آخرت میں فلاح و کامرانی عطا فرمائے
۔اللہ تعالی تا دم اخر مجھے مسلک حق اہل سنت پر قائم و دائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے
❤️❤️🤲🤲

"رفاقت کے وہ نایاب گوہر جو علم کی جستجو اور مقصد کی رفعت میں شریک رہے اور ایسی جاوداں شخصیات جنہوں نے میرے عزم کو تقویت ...
24/01/2025

"رفاقت کے وہ نایاب گوہر جو علم کی جستجو اور مقصد کی رفعت میں شریک رہے اور ایسی جاوداں شخصیات جنہوں نے میرے عزم کو تقویت دی اللّٰہ جل وعلا ان کی زندگیوں کو اپنی روشنی سے منور کرے ہر قدم پر کامیابی دے اور ان کی محنت کو ثمرات سے بھر دے ان کی زندگی میں خوشیاں سکون اور ہر مقصد کی تکمیل ہو۔ آمین۔"❤️

🌹🌹الحمدللہ شکر الحمدللہ 🌹🌹اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اور حضور نبی کریم رؤف الرحیم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نظر عنایت سے...
24/01/2025

🌹🌹الحمدللہ شکر الحمدللہ 🌹🌹
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اور حضور نبی کریم رؤف الرحیم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نظر عنایت سے اساتذہ کرام کی محنتوں کے صدقے سے اور والدین کی دعاؤں کے صدقے سے آٹھ سال کا سفر اپنی تکمیل کو پہنچا:: اللّٰہ تعالیٰ: ہمارے اساتذہ کو حیاتی نصیب فرمائے جو سراپا اخلاص و محبت بن کر ہماری فکری و شعوری آبیاری فرماتے رہے یہ انہیں کی شفقت کا نتیجہ جو ہمارا یہ کٹھن سفر اپنی تکمیل کو پہنچا ہم اس محبت و اخلاص کے مقروض رہیں گے اور اس پروگرام میں آپ سب کی شرکت بے حد ضروری ہے آپ کی تشریف آوری میرے لیے حوصلہ افزائی کا باعث اور تقریب کیلئے زینت کا سبب ہوگی

💚💚Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Ger...
24/01/2025

💚💚

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

Address

شیخوپورہ
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abu Sufyan Rizvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category