28/03/2026
مورنگاسدا بہار چارے کو جانوروں کے لیے کیوں اچھا مانا جاتا ہے
غذائیت سے بھرپور
مورنگا کے پتے پروٹین، وٹامنز (A, B, C, E) اور معدنیات (کیلشیم، آئرن، پوٹاشیم) سے بھرپور ہوتے ہیں۔
یہ جانوروں کی نشوونما اور دودھ کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔
دودھ کی مقدار اور معیار میں اضافہ
دودھ دینے والی گائیں اور بھینسیں اگر مورنگا چارہ کھائیں تو دودھ میں غذائی اجزاء بڑھتے ہیں، خاص طور پر پروٹین اور کیلشیم۔
سدا بہار جنتر
غذائیت سے بھرپور چارہ
اس کے پتے پروٹین، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتے ہیں۔
یہ بکری اور بھیڑ کے لیے بہترین چارہ ہے۔
دودھ کی پیداوار میں اضافہ
سدا بہار جنتر کا باقاعدہ استعمال بکریوں میں دودھ کی مقدار اور معیار دونوں میں بہتری لاتا ہے۔
مزید معلومات کیلئے ہمارہ What's app Channel وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaIY5LA6WaKqvAOE9N1H
آرڈر کرنے کیلئےان نمبرز پر رابطہ کریں
0300-0997462
0310-5555627