Urdu writes

Urdu writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu writes, Grocers, Lahore.

15/05/2026
14/05/2026

" حقیقت صرف اِتنی ہے کہ ؛ سب سے خُوبصورت چہرے وہ ہیں جِنہیں مُشکل میں آواز دینا آسان لگے ۔۔۔ باقی یہ دراز قد ، گہری جھیل سی آنکھیں ، گوری رنگت اور گھنی زُلفیں سب بکواس ہیں.....!

09/05/2026

لوگوں میں آپ جیسی محبت کرنے کی صلاحیت نہ ہونا آپ کا قصور نہیں __! ✨

07/05/2026

‏“دل کی پاکیزگی…
یہ نہیں کہ ہم بے عیب ہوں…
بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل ہر زخم اور زندگی کی ہر خراش کے باوجود خیر سے بھرے رہیں۔

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے دل نرم ہیں…
جن کے سینوں میں رحمت پیدا کی گئی ہے اور جن کی روحوں میں نرمی بسا دی گئی ہے۔ ”

05/05/2026

|| مشکل سے جینے والے آسانی سے مر گئے
اے شہرِ ستم گر تیرے قصے عجیب ہیں

03/05/2026

اگر کوئی پرندہ، تتلی، بچہ یا عورت تمہیں اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھ لے تو اس کے پر مت کاٹنا!

خوش رہنا چاہتے ہیں؟ تو بس ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجئے آپ کبھی اداس نہیں ہوں گے جو کھو گیا اس کا غم نہی کریں اس پر رونا ...
28/04/2026

خوش رہنا چاہتے ہیں؟

تو بس ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجئے آپ کبھی اداس نہیں ہوں گے

جو کھو گیا اس کا غم نہی کریں اس پر رونا چھوڑ دیجئے…
کیونکہ وہ آپ کے نصیب میں نہیں تھا۔

جو آپ کو مل گیا جو پا لیا ھے یقنن وہ کیسی سے کم نہی اس پر شکر کرنا سیکھ لیجئے…
کیونکہ وہ بھی ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔

جو نہیں ملا اسے ایک خوبصورت خواب سمجھ کر
اپنے رب کے حوالے کر دیجئے…

اور جو آپ کے پاس ہے
اسے لاجواب سمجھ کر جینا شروع کر دیجئے…

یاد رکھیں…
خوشی کسی بڑی کامیابی کا نام نہیں،
بلکہ یہ تو شکر کرنے اور شکر گزار دل کا دوسرا نام ہے
آپ یقین کریں، دل ہلکا بھی رہے گا اور چہرہ پُرسکون بھی

الحمدللہ ہمیشہ دل میں رکھیں… سکون خود آپ کو ڈھونڈ لے گا!

26/04/2026

رب کو ہماری نہیں
ہمیں رب کی ضرورت ہے
ہم تو لمحوں کے محتاج ہے
وہ زمانوں کا مالک ہے
ہم ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں
وہ سنبھال کر جوڑ دیتا ہے
ہم درد کی ٹھوکریں کھاتے ہیں
اور اُس کے در پر سکون پا لیتے ہیں
ہماری سانسیں بھی اُس کی امانت ہے
اور ہماری اُمیدیں بھی اُسی سے وابستہ ہیں
بس یہی یقین کافی ہے کہ
جب سب ساتھ چھوڑ دیں
*تب بھی وہی کافی ہے۔

16/04/2026

سخاوت اور محبت ایک ہی دل سے جنم لیتی ہیں،
جہاں محبت ہوتی ہے وہاں بانٹنے کا جذبہ خود بخود آ جاتا ہے۔

14/04/2026

آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں ہے،اورباقی آپ کے ادب میں!

11/04/2026

کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں
کچھ ہمیں گھیرے ہوئے گردشِ حالات بھی ہے

کیسی پُر کیف ہے اپنی یہ خیالی دنیا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟
تو میرے ساتھ نہیں ، اور میرے ساتھ بھی ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category