Al Habib Sohan Halwa

Al Habib Sohan Halwa We Provide each and every thing from store

06/10/2025

Pure Honey
Available

بڑی مکھی کا جنگلی شہد اب چھتے سمیت بھی دستیاب ہے۔ ابھی آرڈر کریں کیونکہ چھتےمحدود مقدار میں ہیں۔ بڑی مکھی جنگلی بیری وا...
27/10/2024

بڑی مکھی کا جنگلی شہد اب چھتے سمیت بھی دستیاب ہے۔
ابھی آرڈر کریں کیونکہ چھتےمحدود مقدار میں ہیں۔
بڑی مکھی جنگلی بیری والا شہد
فی کلو 2200 روپے
کم سے کم آرڈر دو کلو
ڈیلیوری چارجز 200 روپے
چھتے میں لکڑی کے ٹکڑے، مکھیوں کے پر، مکھیوں کے بچے وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ صرف وہی لوگ خریدیں جنہیں شہد کے چھتوں کی صفائی وغیرہ کا علم ہے۔ یا پھر ویڈیو وغیرہ دیکھ لیں۔
چھتے سمیت والے شہد کی کوئی واپسی نہیں ہے۔
زیادہ بڑی مقدار میں لینا ہے تو بھی مل جائے گا لیکن اس کے پیمنٹ ایڈوانس ہوگی۔
کیش آن ڈیلیوری پر یہ آرڈر نہیں ہونگے بلکہ صرف اور صرف ایڈوانس پیمنٹ پر ہونگے۔
آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہمارے وٹس ایپ نمبر 03334356550 پر رابطہ کریں۔

اب آپ چھلیوں سمیت شہد حاصل کر سکتے ہیںرابطہ کیجیے 03334356550
05/10/2024

اب آپ چھلیوں سمیت شہد حاصل کر سکتے ہیں
رابطہ کیجیے 03334356550

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
05/10/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Address

Lahore

Telephone

+923334356550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib Sohan Halwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share