Al Quran online Academy

Al Quran online Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quran online Academy, Grocers, Lahor, Lahore.

31/12/2023
یہ ہیں ثناء خوان رسول یہ ہیں ہمارے اہلسنت کے نامور ثناخواں جو بھولی بھالی عوام کو چونا لگا رہے ہیں اور ہم انکو عاشق رسول...
20/11/2023

یہ ہیں ثناء خوان رسول
یہ ہیں ہمارے اہلسنت کے نامور ثناخواں
جو بھولی بھالی عوام کو چونا لگا رہے ہیں
اور ہم انکو عاشق رسول سرمایہ اہلسنت جیسے القابات سے نوازتے ہیں

یہ ایک مذہبی ویڈیو ہے جسے آپ اس کو چھوڑ نہیں سکتے ہیں۔
27/09/2023

یہ ایک مذہبی ویڈیو ہے جسے آپ اس کو چھوڑ نہیں سکتے ہیں۔

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

20/01/2023

🌹 الشاھد آن لائن قرآن 🌹

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
👪والدین کےلیے اہم پیغام👪
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے اور ان کی آخرت بہتر بنانے کے لئےہم سے رابطہ فرمائیں

✍️ جو بچے۔/بچیاں ابھی تک قران کریم کی دولت حاصل نہیں کرسکےاور وہ اسکے خواہش مند ہیں
👈وہ افرادجومصروفیت کی وجہ سے قرآن کی تعلیم حاصل نہ کر سکے یا قرآن تو پڑھا لیکن تجویدکے ساتھ نہیں پڑھا۔ ان کے لئے سنہری موقع وہ اپنےدیۓہوۓ مرضی کے وقت کے مطابق گھر بیٹھے ہوئےآن لائن قرآن اور دین کی تعلیم حاصل کریں

اور ہم درج ذیل چیزیں پڑھاتے ہیں👇👇👇👇👇👇
1..نورانی قاعدہ/ مدنی قاعدہ
2..ناظرہ قران بمع تجوید
3..حفظ قران بمع تجوید
4..ترجمہ قران
5..سنتیں اورآداب
6..مسنون دعائیں
7..کلمہ ونماز
8..عبادات پریکٹیکل
9..اسلام کی بنیادی باتیں
اگر آپ نہیں کرنا چاہتے تو براۓ خاک مدینہ اس مسج کو آگے بڑھا دیجیۓ ہوسکتا ھے کوٸ شخص آپ کے ذریعے سے علم دین حاصل کرے اور وہ آپ کیلۓ صدقہ جاریہ اور بغیر کسی محنت کے اجرو ثواب لمحہ بہ لمحہ بڑھانے کا سبب بن جاۓ اور ہمارا یہی عمل ہمیں یوم آخرت کی سختیوں سے نجات دلادے آمین

داخلے جاری ہیں ۔
رابطہ نمبر:
WhatsApp +923084744863

Al Quran Online AcademyContact us +923084744863+923400697896
02/01/2023

Al Quran Online Academy
Contact us
+923084744863
+923400697896

Contacts +92 308 4744863
21/12/2022

Contacts
+92 308 4744863

Address

Lahor
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category