13/10/2023
والدین بچوں کو سکول شوز پہناتے وقت یہ نصیحت ضرور کریں کہ بیٹا بڑا ہر کر اگر پولیس یا نیوٹرل ادارے میں بھرتی ہونے کا موقع ملے تو اپنا پاؤں اتنی بلندی پر نہ لے جانا کہ تمہارا بوٹ کسی استاد کے سینے پہ نہ مٹنے والا نشان چھوڑ جاۓ 😢🙏🏻💔