More Khunda Dawat e Islami

More Khunda Dawat e Islami I am Tauqeer Ahmad Attari 4rm More Khunda

29/09/2024

عطارؔ ہمارا ہے سرِحَشر اِسے کاش!
دستِ شَہِ بطحا سے یِہی چِٹھّی ملی ہو

29/09/2024

اُس گلی کا گدا ہوں میں جس میں
مانگتے تاجدار پِھرتے ہیں

ایسے ہیں میرے عطار🌹مدنی چینل کے کیمرہ مین  " سمیر بھائی " اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میری آنکھ میں کچھ کچرہ چ...
04/08/2023

ایسے ہیں میرے عطار🌹

مدنی چینل کے کیمرہ مین " سمیر بھائی " اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہیں کہ

ایک بار میری آنکھ میں کچھ کچرہ چلا گیا ، میں نے مفتی حسّان صاحب سے عرض کی کہ " میری آنکھ میں تکلیف ہو رہی ہے؛ آپ امیر اہل سنت سے کہیں کہ مجھے دم کر دیں" مفتی صاحب نے فرمایا آپ خود عرض کر دیں ؛ پیر صاحب آپ کو دَم کر دیں گے ۔
میں نے پیر صاحب سے درخواست کی کہ :
حضور ! میری آنکھ میں تکلیف ہو رہی ہے آپ دم فرما دیں ۔
پیر صاحب نے دم فرمایا ۔
تو مجھے نظر کا چشمہ لگا ہوا تھا، اگلے ہی دن سے نظر کا چشمہ اتر گیا اور میری آنکھ اللہ کے حکم سے پہلے سے زیادہ ٹھیک ہو گئی ۔
سبحان اللہ العظیم !

04/08/2023
04/08/2023

‏امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کو ستارہ امتیاز دینے کی سفارش کی ہے، یہ میرے لئے انتہائی اعزاز کی بات ہے، یہ ایسا ستارہ امتیاز ہوگا جس پر پوری قوم فخر محسوس کرے گی ان شاءاللہ الکریم

26/03/2023
15/01/2023

ضروری ازالہ
اس پیغام کو عام کریں

19/12/2022

*انثظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں*👆👆

Azmaish Season 14
#25 dec 2022

10/12/2022

آپ نے اپنے بیٹے کو ہی جانشین کیوں بنایا؟
امیر اہلسنت سے کیا جانے والا ایک سوال

30/11/2022

فجر میں اگر جماعت کا وقت شروع ہو جائے تو کیا پہلے سنتیں ادا کی جائیں یا فرض اور اگر جماعت جانے کا اندیشہ ہو تو فرض ادا کر لے تو فجر کی سنتیں کیسے ادا کریں👆👆

Address

More Khunda Distrik
Lahore

Telephone

+923054799072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when More Khunda Dawat e Islami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to More Khunda Dawat e Islami:

Share

Category