خادم جمعیت علمائے اسلام

خادم جمعیت علمائے اسلام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خادم جمعیت علمائے اسلام, Grocers, Rasool park, ichara Lahore, Lahore.

15/02/2026

💐❤️🕋
امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل لوئی ماموند
کو سبحان جرار معاون ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی تحصیل لوئی ماموند نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرنے کے لیے #دوستوں کے ہمراہ امیر محترم کے ہاں حاضری۔
اللہ تعالیٰ یہ مبارک سفر قبول فرمائے 🤲❤️
تمام مسلمانوں کو یہ سعادت نصیب فرمائے 🤲❤️



JUI Digital Media Cell Loi Mamund

19/01/2026

میرے بارے میں جھوٹ بولا جاتا ہے میرے اوپر تنقید ہوتی ہے
مجھ میں غلطی ہو تو اصلاح کرنے کی کوشش کرتا ہوں
بے جا تنقید اور جھوٹے الزامات کا بدلہ میں اللہ پر چھوڑتا ہوں
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی گفتگو سنیے۔


19/01/2026

مفتی صاحب دہ قوم حقیقی خدمت گار ئی اللہ تعالیٰ دی پر عمر، مال، جان صحت کی برکت کیگدہ۔❤️🤲

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭سابق ممبر قومی اسمبلی، شیخ الحدیث   صاحب۔رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر نے دل کو...
19/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭
سابق ممبر قومی اسمبلی، شیخ الحدیث صاحب۔رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر نے دل کو گہرے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ بٹگرام ایک عظیم عالمِ دین، باوقار سیاستدان اور مخلص رہنما سے محروم ہو گیا ہے، جن کی علمی، دینی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ہمارے لیے یہ سانحہ محض ایک قومی یا علاقائی نقصان نہیں بلکہ ایک گہرا ذاتی غم بھی ہے، جس کے الفاظ میں بیان ممکن نہیں۔ اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے پسماندگان اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یارب العالمین۔
دعاگو : سبحان جرار
معاون ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی تحصیل لوئی ماموند


  🤲💔
18/01/2026

🤲💔

19/12/2025

ان شاءاللہ تعالیٰ دستاربندی21 دسمبر بروز اتوار تمام مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے۔

19/12/2025


جمعیت علمائے اسلام باجوڑ حلقہ پشاور کے زیرِ اہتمام باجوڑ فضلاء کانفرنس کی ویڈیوجھلکیاں ❤️


Jamiat Ulama Islam Bajaur Official
JUI Digital Media Cell Loi Mamund
Rashid Ahmad

نماز جنازہ کے ٹایم تبدیل۔           *اعلان نماز جنازہ* 😭محبوب العلماء والصلحاء  حضرت مولانا    *کی نماز جنازہ اب ان شاءا...
15/12/2025

نماز جنازہ کے ٹایم تبدیل۔ *اعلان نماز جنازہ* 😭
محبوب العلماء والصلحاء
حضرت مولانا

*کی نماز جنازہ اب ان شاءاللہ آج 15 دسمبر بروز پیر 02:00 بجے دن جامعہ معھد الفقیر الاسلامی جھنگ میں ادا کی جائے گی*

*_اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن 😭😭_*

14/12/2025

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔ 💔😭

علم و عمل، دعوت و اصلاح کا روشن مینار اپنا سفرِ حیات مکمل کر کےاللہ کے حضور حاضر ہو گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲💔😭 الل...
14/12/2025

علم و عمل، دعوت و اصلاح کا روشن مینار

اپنا سفرِ حیات مکمل کر کے
اللہ کے حضور حاضر ہو گئے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲💔😭

اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے،
درجات بلند کرے،
آمین۔

دل غمگین ہیں، مگر تقدیرِ الٰہی پر کامل رضا ہے

Address

Rasool Park, Ichara Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خادم جمعیت علمائے اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category