LSA - Lahore Supermarkets Association

LSA - Lahore Supermarkets Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LSA - Lahore Supermarkets Association, Supermarket, Lahore.

The Lahore Supermarkets Association (LSA) is a registered representative body working for the welfare, facilitation, growth, and development of self-service retail stores, supermarkets, and departmental stores in Lahore since 2013.

Happy birthday Pakistan
13/08/2026

Happy birthday Pakistan

04/08/2026
DC Lahore price list 03-08-2026
04/08/2026

DC Lahore price list 03-08-2026

Happy birthday to Sohail Alif Khan Director Jalalsons
20/07/2026

Happy birthday to Sohail Alif Khan Director Jalalsons

11/07/2026

Rana Abdul Rafay, CEO of Rahim Store, actively participating in the preparations for the LCCI Election Campaign under the umbrella of the Pioneer Businessmen Group.

چھوٹے دکاندار، کریانہ اور جنرل سٹورز کی آوازآخر دکاندار کرے تو کیا کرے؟- 20، 30، 50 یا 100 روپے کی خریداری پر دکاندار کو...
11/07/2026

چھوٹے دکاندار، کریانہ اور جنرل سٹورز کی آواز

آخر دکاندار کرے تو کیا کرے؟

- 20، 30، 50 یا 100 روپے کی خریداری پر دکاندار کو صرف 2 سے 5 روپے منافع ملتا ہے۔
- منظور شدہ 75 مائیکرون شاپنگ بیگ کی قیمت تقریباً 8 سے 9 روپے فی بیگ ہے۔
- ہر گاہک کو مفت بیگ دینے سے روزانہ ہزاروں روپے کا اضافی خرچ برداشت کرنا پڑتا ہے، جس سے منافع کے ساتھ اصل سرمایہ بھی متاثر ہوتا ہے۔
- اگر بیگ کی قیمت وصول کی جائے تو اکثر گاہک ناراض ہو جاتے ہیں، حالانکہ اس کی لاگت دکاندار خود برداشت نہیں کر سکتا۔
- حکومت سے مطالبہ ہے کہ پابندیوں کے ساتھ سستا، معیاری اور قابلِ عمل متبادل بھی فراہم کیا جائے۔
- صرف چھوٹے دکاندار پر اضافی مالی بوجھ ڈالنا انصاف نہیں۔

صارفین سے مؤدبانہ گزارش

- خریداری کے لیے اپنا کپڑے یا دوبارہ استعمال ہونے والا بیگ ساتھ لائیں۔
- ہر چھوٹی خریداری پر نئے شاپنگ بیگ کا مطالبہ نہ کریں۔
- اگر شاپنگ بیگ کی ضرورت ہو تو اس کی قیمت ادا کرنے میں تعاون کریں، کیونکہ اس کی لاگت دکاندار اپنی جیب سے برداشت نہیں کر سکتا۔
- ماحولیاتی تحفظ اور چھوٹے کاروبار کے استحکام کے لیے ذمہ دارانہ رویہ اپنائیں۔

مشترکہ پیغام

ماحولیاتی تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، لیکن اس کا بوجھ صرف چھوٹے دکاندار پر نہیں ڈالا جانا چاہیے۔

پلاسٹک شاپنگ بیگ پر چارجز کی وصولی پہلے ہی ممنوع، اب نان وون بیگ پر بھی صارفین سے قیمت وصول کرنے پر پابندی متوقع۔
11/07/2026

پلاسٹک شاپنگ بیگ پر چارجز کی وصولی پہلے ہی ممنوع، اب نان وون بیگ پر بھی صارفین سے قیمت وصول کرنے پر پابندی متوقع۔

پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (Punjab EPA) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق:6 ستمبر 2026 سے کوئی بھی دکان، سپر مارکی...
08/07/2026

پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (Punjab EPA) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق:
6 ستمبر 2026 سے کوئی بھی دکان، سپر مارکیٹ، ریٹیل سینٹر، ریسٹورنٹ یا دیگر تجارتی ادارہ پلاسٹک شاپنگ بیگ کی الگ قیمت صارف سے وصول نہیں کر سکے گا۔

لاھور سپر مارکیٹس ایسوسی ایشن

Address

Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LSA - Lahore Supermarkets Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category