Sunny007

Call Directions Website Contact the business

Sunny007 Public Figure

23/10/2026

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔...

😎
23/10/2026

😎

23/10/2026
یتیم خانے سے ایک بچہ صرف یہ خواب دیکھ کر نکلتا ہے کہ وہ ہنر سیکھے گا اور زندگی میں آگے بڑے گا اور کچھ مقام حاصل کر لے گا...
20/10/2026

یتیم خانے سے ایک بچہ صرف یہ خواب دیکھ کر نکلتا ہے کہ وہ ہنر سیکھے گا اور زندگی میں آگے بڑے گا اور کچھ مقام حاصل کر لے گا۔ لیکن جیسے ہی یہ بچہ یتیم خانے سے باہر قدم رکھتا ہے تو یہ درندہ صفت انسان اسے ملتا ہے، جس سے تنگ آ کر بچہ اپنی جان بچانے کے لیے واپس یتیم خانے کی طرف بڑھتا ہے لیکن یہ سفاک انسان اس یتیم بچے کا پیچھا کرتا ہے اور اس پر گاڑی چڑھا کر اسے کچل کر قتل کر دیتا ہے ۔
اس بچے کا جرم کیا تھا؟ صرف یہ کہ وہ اس سفاک انسان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا تھا اور اپنی جان بچانے کے لیے وہاں سے بھاگا تھا۔۔۔۔
ریاست اس یتیم بچے کا مقدمہ لڑے گی؟؟؟
ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس مقدمے کی پیروی کی جائے اور سفاک انسان کو پھانس ی کے تختے تک پہچایا جائے۔

کون کہتا ہیں ہماری عدالتوں میں انصاف نہیںانمول پنکیسے ملنے والی پڑیاں آئس ہیروئن یا کوئی منشیات نہیں تھی بلکہ بچوں کی ٹا...
19/10/2026

کون کہتا ہیں ہماری عدالتوں میں انصاف نہیں
انمول پنکیسے ملنے والی پڑیاں آئس ہیروئن یا کوئی منشیات نہیں تھی بلکہ بچوں کی ٹافیاں تھی شرجیل میمن پیپلز پارٹی 🤣

اس پر آپ کیا کہیں گے؟
19/10/2026

اس پر آپ کیا کہیں گے؟

😭
19/10/2026

😭

نوٹ: یہ کوئی لطیفہ نہیں. اگر کسی نے ہنسنے والا ایموجی لگایا تو انفرینڈ کر دیا جائے گا...!!! 😎
19/10/2026

نوٹ: یہ کوئی لطیفہ نہیں. اگر کسی نے ہنسنے والا ایموجی لگایا تو انفرینڈ کر دیا جائے گا...!!! 😎

Address

Lahore
0423

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunny007:

Shortcuts

Share