jamu & Kashmir

jamu & Kashmir Hammad Hashmi

MashaAllah
12/09/2025

MashaAllah

25/06/2024

Havali tourism festival 24 june

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہن م بھیکرکٹ پچ پے سجدے ، میچ کے دوران ڈرنک بریک میں وکٹ پے نماز ، سڑکوں پے نماز اور اسٹیڈ...
07/06/2024

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہن م بھی
کرکٹ پچ پے سجدے ، میچ کے دوران ڈرنک بریک میں وکٹ پے نماز ، سڑکوں پے نماز اور اسٹیڈیم کے اندر مصلے بچھا کے نماز ادا کرنے جیسے مذہبی ڈرامے بازیوں اور دیکھاوے سے الله کامیابیاں نہیں دیتا__کامیابی کے لیے سخت محنت اور اپنے مقصد سے مُخلص ہونا ضروری ہے

میرا ان احمکوں کو پیغام ہے الله کو تمھارے کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اگر الله کو دلچسپی ہوتی تو پاکستان کل امریکا سے نہ ہارتا بلکے کبھی کوئی میچ نہ ہارتا اور نہ آسٹریلیا پانچ بار ورلڈ کپ جیتتا ، نہ برائن لارا اور ٹنڈولکر دنیا کے نمبر ون پلیئر ہوتے

افسوس طارق جمیل جیسے ملاؤں نے کرکٹ ٹیم کو تبلیغی جماعت میں تبدیل کر دیا مذہبی انتہا پسندی کوٹ کوٹ کے بھر دی
ہمارے پلیئرز دنیا کے جس ملک میں بھی جاتے ہیں اپنی جاہلانہ حرکتوں سے اپنے ساتھ ساتھ دین اور مسلمانوں کی خوب بدنامی کروا رہے ہیں اور پاکستانی عوام جسے دین کے ککھ سمجھ نہیں وہ پلیئرز کی مذہبی جاہلیت پے تالیاں بجا رہے ہوتے ہیں جب کے دنیا ہنس رہی ہوتی ہے

mil gayi dam wali bottle :D :D
02/02/2024

mil gayi dam wali bottle :D :D

23/06/2023
  تحریر :خواجہ صدام ڈار ‏یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے  ۔ریاست ماں ہوتی ہ...
18/06/2023


تحریر :خواجہ صدام ڈار
‏یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے ۔ریاست ماں ہوتی ہے اور ریاست کا فرض ہے وہ اپنے پڑھے لکھے جوانوں کو روزگار دے آج یہ کہنے پر حق بجا ہوں کے یہ
پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں۔
یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں
یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں ۔
یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں۔
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ ہمارے آزاد کشمیر اور پاکستان کے اسمبلیوں میں بیٹھے ان حکمرانوں کی لاشیں ہیں جنہوں نے ان پڑھے لکھے نوجوانوں کو اپنی ریاست کے اندر رزق کی تنگی پیدا کرکے ان کو بیرون ملک جانے پر مجبور کیا
یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں
ایوان میں بیٹھنے والوں تم بھول کیوں گئے اس ایوان میں پہنچانے میں ان لوگوں کا کردار ہے ان جوانو ں کا کردار ہے آپ کے یہ بڑے بڑے بنگلے اور اونچی اونچی کوٹھیاں گاڑیاں ان کی بدولت ہیں جس منصب پر آپ بیٹھ کر عیاش پرست لائف گزار رہے ہیں کل بروز قیامت اس کا آپکو حساب دینا

Address

Kashmir
Lahore

Telephone

+923556119455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamu & Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to jamu & Kashmir:

Share

Category