Arfan Mughal Tv

02/08/2023

میں نے بابا جی سے پوچھا۔۔
بابا جی یہ بکواس کرنا کیا ہوتا ہے۔
بابا جی بولے۔۔۔۔۔۔۔
چار4 دفعہ حکومت کرنے کے بعد یہ کہنا ۔کے اگر موقع ملا تو۔
اس ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔۔لعنت ہو۔۔۔۔۔۔
بس آخری امید سعد رضوی TLP

01/08/2023

پٹرول 20 روپے مہنگا ہو گیا۔

شہباز شریف! شرم کریں۔

01/08/2023

تحریک لبیک نے اپنے زور بازو سے پیٹرول کی قیمت کم کروائی اور اضافہ بھی روکے رکھا لیکن معاہدہ توڑ کر پی ڈی ایم بھی پی ٹی آئی کے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے
اب قوم کی نظریں ایک بار پھر حافظ سعد حسین رضوی پر ہیں

01/08/2023

‏اب وقت آ گیا ہے کہ قوم ان سے ان کے جھوٹوں پر سوال کرے!
نمبر 1: پچاس لاکھ گھر۔۔
نمبر 2: دو سو 200 ارب منہ پر مارنا
نمبر 3: ایک کروڑ نوکریاں۔۔
نمبر 4: دو روپے یونٹ بجلی۔۔
نمبر 5: پینتالیس 45 روپے پیٹرول
نمبر 6: ایک کروڑ نوکریوں کی بارش۔
نمبر 7: باہر سے لوگ کام ڈھونڈنے آئیں گے۔۔
نمبر 8: بھیک نہیں مانگیں گے اور آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے۔۔۔
نمبر 9: بھیک مانگنے پر خودکشی۔
نمبر 10: باہر پڑا سارا پیسہ واپس لائیں گے۔۔ نمبر 11: ریاست مدینہ بنائیں گے۔۔
نمبر 12: نیا پاکستان بنے گا۔۔
نمبر 13: کشمیر آزاد کرائیں گے۔۔
نمبر 14: ایکسٹینشن نہیں دیں گے۔۔
نمبر 15: غریب کو روزگار فراہم کریں گے۔۔
نمبر 16: علاج فری ہو گا۔
نمبر 17: ملک ترقی کرے گا۔۔
نمبر 18: کاروبار وافر ہوں گے۔۔
نمبر 19: فیکٹریاں لگیں گیں۔۔۔
مبر 20: شیدا ٹلی شیخ رشید جیسے آدمی کو چپڑاسی بھی نا رکھوں۔۔اور پھر ایسا یوٹرن لیا اور اب کہتے ہیں کہ شیخ رشید اور ہماری سوچ ایک ہے۔۔
نمبر 21: پارلیمنٹ اور گورنر ہاوسز کو تعلیمی ادارے بنائیں گے۔
نمبر 22: بابر اعوان کو چور کہا اور پھر اسے ہی اپنا وکیل رکھ لیا۔
نمبر 23: چوروں کی اسمبلی ہے میں نہیں بیٹھوں گا۔
نمبر 24: سول نافرمانی
نمبر 25: 22 سال حکمران ٹیکس چور اور اب عوام ٹیکس چور۔
نمبر 26: جمعہ کو چھٹی ۔
نمبر 27: ویلنٹائن ڈے پر پابندی۔
نمبر 28: ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلان۔
نمبر 29: منی چینجر آوٹ لیٹ بند کرنے کا اعلان۔
نمبر 30: ڈالر جلا دوں گا۔
نمبر 32: این آر او نہیں دوں گا۔
نمبر 33: چوروں کو نہیں چھوڑوں گا۔
نمبر 34: انصاف سب کے لیے ایک ہوگا۔
نمبر 35: پولیس میں اصلاحات لاؤں گا۔
نمبر 36: قانون سب کے لیے برابر ہوگا۔
نمبر 37: قطر سے واپسی پر مجرموں کو عبرت کا نشان بناؤں گا۔
نمبر 38: پرویز الہی کو سب سے بڑا ڈاکو قرار دیا اور اس کے بعد فرمایا پرویز الہی اور ہم مل کر کرپشن کے خلاف لڑیں گے۔
نمبر 39: پھر وہی ڈاکو نفیس ترین لوگوں میں شامل اور اور پنجاب کا وزیراعلی بلکہ اس کی پوری پارٹی۔
نمبر 40: اتحاد نہیں کروں گا۔
نمبر 41: لوٹے نہیں خریدوں گا۔
نمبر 42: اداروں کا سیاسی کردار ختم کروں گا۔
نمبر 43: منظور پشتین کے مطالبات صحیح ہیں حمایت کرتا ہوں۔
نمبر 44: جنرل باجوا بہترین انسان اور پیشہ ور افسر ہے۔۔پھر باجوہ کو گالیاں۔
نمبر 45: آئی ایس آئی پر الزامات۔
نمبر 46: الیکشن کمیشن پر الزامات۔
نمبر 47: عدلیہ پر الزامات۔
مبر 48: قادیانیوں کی مکمل حمایت کی اور تسلی دی اور پھر کچھ نہ کیا۔
نمبر 49: ختم نبوت کی شقوں کی تبدیلی میں ملوث۔
نمبر 50: دو سو ماہرین کی ٹیم کا دعوی اور ساڑھے تین سالہ کارکردگی صفر۔
نمبر 51: پی ٹی آئی کا برین ( بعد میں فیل ہو گیا) ۔
نمبر 52: نوکریوں کی بارش نا ہوئی تو گردن کاٹ دینے کے نعرے۔ ۔
نمبر 53: ہفتے بعد خوشحالی آئے گی کے نعرے۔
نمبر 54: کراچی کے قریب سمندر میں کنواں خود رہے ہیں کے دعوے اور پھر گیس لیک ہو گئی۔
نمبر 55: 12 ارب روزانہ کی کرپشن روکی تو پھر پیسہ کہاں گیا؟
نمبر 56: عافیت صدیقی کو واپس لاؤں گا کا دعویٰ۔۔
نمبر57: 3 ہزار قیدی سعودی جیلوں سے چھڑوائے بعد میں ماموں کا بیٹا صرف کامران ہی نکلا بس۔۔
نمبر 58: صاف چلی شفاف چلی (لوٹے خرید کر
نمبر 59: موروثی سیاست ختم جہانگیر ترین کے بیٹے اور دوسروں کے رشتے داروں کو ٹکٹ
نمبر 60: بنی گالہ جمائما نے گفٹ کیا۔۔
مبر 61: بنی گلا لندن فلیٹ بیچنے سے ملنے والے پیسے سے خریدا ۔
نمبر 62: پی ٹی وی پر حملہ کیا مگر پھر بھی صادق اور امین رہے۔۔
نمبر 63: اسلام اباد تھانے پر حملہ کیا اور قیدی چھڑوائے۔۔
نمبر 64: جعلی ڈگری والے اور چور نہیں لوں گا کے دعوے اور وعدے۔۔
نمبر 65: دھرنا دینے والوں کو کنٹینر دوں گا۔۔
نمبر 66: پارلیمنٹ پر لعنت بھیج کر ڈاکوں کی اماجگاہ کا کہہ کر الیکشن میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کا الزام لگایا۔۔
نمبر 67: الیکشن میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کا الزام لگایا اور ثابت کرنے میں ناکامی پھر بھی صادق اور امین کہلوانے کی خواہش۔۔
نمبر 68: 2013 میں عمران خان نے نجم سیٹھی پر 35 پنکچر کا الزام لگایا اور دعوی کیا کہ میرے پاس ٹیپ موجود ہے لیکن بعد میں یو ٹرن لیتے ہوئے کہا کے سیاسی بیان تھا۔۔
مبر 69: ایک سابق چیف جسٹس پر بھی دھاندلی کا الزام لگا کر دستبردار ہو چکے ہیں۔۔ جناب نے کہا تھا افتخار چوہدری اس ملک کی اخری امید ہیں اور پھر فرمایا کہ افتخار چوہدری بھی دھاندلی میں شامل ہیں۔۔
نمبر 70: شہباز شریف پر الزام لگایا اور ہرجانہ کیس میں کورٹ میں بھی ثبوت نہیں دیا۔۔
نمبر 71: نواز شریف کے استعفیٰ تک شادی نہیں کروں گا۔۔لیکن پھر دھرنے کے دوران ہی کہہ دیا یہ دھرنا اس لیے کر رہا ہوں تاکہ میں شادی کر سکوں۔۔

30/07/2023
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ قطر روانہ، افغان وفد دوحہ میں امریکی حکام سے بات چیت کرے گا۔ ترجمان وزارت خا...
30/07/2023

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ قطر روانہ،
افغان وفد دوحہ میں امریکی حکام سے بات چیت کرے گا۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں پابندیوں، اثاثوں کی بحالی اور فضائی حدود کی خلاف ورزی جیسے امور پر بات چیت ہوگی

30/07/2023

‏باجوڑ ، جمعیت علماء اسلام کے ورکر کنونشن میں بم دھماکہ یہ ثابت کرتا ہے کہ دھماکہ کرنے والے نہ صرف ملک دشمن ہیں بلکہ دین دشمن بھی ہیں۔ انہیں انسانی جان کی ذرا بھی پروا نہیں، خدا تباہ و برباد کرے ان بدبختوں کو نجانے کتنے گھر اجاڑ دیے ہیں اب تک۔ ریاست کہاں کھڑی ہے سیکیورٹی ادارے؟

‏جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان بم دھماکے میں شہید ہوگئے !!! ‎  ‎
30/07/2023

‏جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان بم دھماکے میں شہید ہوگئے !!! ‎ ‎

Share this one
29/07/2023

Share this one

Share everyone
29/07/2023

Share everyone

Address

Lahore
40050

Telephone

+966552149584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfan Mughal Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arfan Mughal Tv:

Share

Category