Affan Trade Center Online

Affan Trade Center Online welcome to our online store.

الحمد للہ!عفان ٹریڈ سنٹر کے آف لائن آؤٹ لیٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔وہ کاروبار جو محض ایک "پوسٹ" سے بغیر سرمایہ ...
10/12/2025

الحمد للہ!

عفان ٹریڈ سنٹر کے آف لائن آؤٹ لیٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
وہ کاروبار جو محض ایک "پوسٹ" سے بغیر سرمایہ شروع ہوا تھا، آج اللہ کے فضل سے ایک مستقل دکان کی صورت اختیار کر چکا ہے اور کچھ اثاثوں کا مالک بھی بن گیا ہے۔ یہ وہ خواب تھا جو دیکھا تھا، اور اب اس کی تعبیر واضح ہونا شروع ہو چکی ہے۔ ان شاء اللہ جلد پوری شان سے ظاہر ہوگی۔

اس سفر میں خصوصی شکریہ ہمارے محسن، آن لائن دنیا کے استاذ مولانا انوار حیدر صاحب اور میرے بڑے بھائی
Abdul Jabbar
صاحب کا، جن کی رہنمائی، محبت اور تعاون قدم قدم پر شاملِ حال رہا۔ اسی طرح تونسہ آنلائین کا بھی شکر گزار ہوں جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

اپنے ادارے اور مسجد کی انتظامیہ کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے بغض و حسد سے بالاتر ہو کر مجھے اس میدان میں پوری آزادی دی اور کسی غیر ضروری پابندی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

فی الحال دکان میں شہد، دیسی گھی، موزہ جات اور بچوں کی ضرورت کی بنیادی اشیاء رکھی گئی ہیں۔ ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ تدریس، امامت اور گھریلو مصروفیات کے باوجود ہم اس کاروبار کو بتدریج آگے بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اسے ایک باوقار برانڈ بنانے کی کوشش جاری رہے گی۔

تمام دوستوں اور احباب سے دعاۓ عافیت کی درخواست ہے۔

امان اللہ

Wa.me/+923000447861

08/04/2025

BOAT115
دنیا کے پانچ بڑے برینڈ میں سے ایکBOAT کمپنی کے
ایئر پوڈ
انڈین برینڈ
ساؤنڈ ڈرائیور 15MM
عمدہ ٹچ سینسر ,بہترین کالنگ کوالٹی
ایئر پوڈ ٹاک ٹائم 3 گھنٹے تک
قیمت صرف 3500
چیز خراب نکلنے پر واپسی کی سہولت موجود ہے
عفان ٹریڈ سینٹر آنلائن کے سٹاک میں دستیاب ہے
Wa.me/+923000447861

27/03/2025
27/03/2025

عفان ٹریڈ سینٹر کی فخریہ پیشکش
انٹرلنک ایئر پوڈ

اچھی چیز ہے
کالنگ اچھی ہے بائیک پر کال کی ہے پندرہ منٹ
کوئی شور نہی تھا
ساونڈ بیس شاندار ہے
چار پانچ گھنٹے پوڈ کی بیٹری ہے
قیمت صرف 4800 روپے
ڈیلیوری سمیت منی بیک گارنٹی کے ساتھ
Wa.me/+923000447861

27/03/2025

عربی جبے اپنی ناپ اور پسند کے مطابق تیار کروائیں ۔کندھے سے ٹخنے تک کا ناپ بھیجیں اور تقریباً 5 دن میں جبہ آپ کی دہلیز پر ہو گا ۔
Wa.me/+923000447861

**عفان ٹریڈ سینٹر** کا خاص اور منفرد **جبہ** آپ کے لیے درج ذیل تفصیل کے ساتھ دستیاب ہے:**اعلیٰ معیار**:   - عمدہ کپڑے سے...
08/10/2024

**عفان ٹریڈ سینٹر** کا خاص اور منفرد **جبہ** آپ کے لیے درج ذیل تفصیل کے ساتھ دستیاب ہے:

**اعلیٰ معیار**:
- عمدہ کپڑے سے تیار کردہ، خاص مواقع پر پہننے کے لیے بہترین۔

**جبہ کی اقسام**:
- **فل آستین (ڈھیلا)**: یہ ڈیزائن آپ کے جسم پر آرام دہ طریقے سے ڈھیلا ہوتا ہے، جو مکمل آرام فراہم کرتا ہے۔

- **ہاف آستین (فٹ)**: اس جبے کا ڈیزائن جسم پر فٹ ہوتا ہے، جو ایک سٹائلش اور جدید لک دیتا ہے۔

**رنگوں کے اختیارات**:
- **سفید**
- **کالا**
- **براؤن (بھورا)**

**آرڈر کرنے کا طریقہ**:
- آرڈر دیتے وقت کندھے سے نصف پنڈلی تک کی لمبائی ناپیں تاکہ جبہ کی لمبائی آپ کی جسمانی ساخت کے مطابق ہو۔

اپنی مرضی کے مطابق جبہ آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
Wa.me/+923000447861

مقوی اجزاء سے مرکب پنجیری تیار ہو کر سٹور پر آ چکی ہے 1 کلو 3500 روپے آدھا کلو 1800 روپے منی بیک گارنٹی کے ساتھ Wa.me/+9...
04/09/2024

مقوی اجزاء سے مرکب پنجیری تیار ہو کر سٹور پر آ چکی ہے
1 کلو 3500 روپے
آدھا کلو 1800 روپے
منی بیک گارنٹی کے ساتھ
Wa.me/+923000447861

آرڈر کے لئے Wa.me/+923000447861
25/08/2024

آرڈر کے لئے
Wa.me/+923000447861

تازہ شہد ذائقہ اور افادیت میں منفرد تھوڑی مقدار میں موجود ہے صرف پندرہ کلو ہول سیل والوں سے معذرت Wa.me/+923000447861
20/08/2024

تازہ شہد
ذائقہ اور افادیت میں منفرد
تھوڑی مقدار میں موجود ہے
صرف پندرہ کلو
ہول سیل والوں سے معذرت
Wa.me/+923000447861

شاہی تلبینہ +دیسی شہدWa.me/+923000447861
19/08/2024

شاہی تلبینہ +دیسی شہد
Wa.me/+923000447861

Address

Kashmeer Street
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Affan Trade Center Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Affan Trade Center Online:

Share

Category